تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرَق کے معانیدیکھیے
اَبْرَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی
شعر
دکھا دے چاندنی میں اپنا مکھڑا
صنم مل کر ذرا ابرق کسی کو
دن کو تپتی فائلوں کی ریت پر
میں تو ابرق کی طرح بکھرا رہا
अबरक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक धातु, अभ्रक, भोडल, भोड़र, भुखल, यह परत दार सिल और ढेलों की शक्ल में टीलों और खदानों से प्राप्त होती है, मलने या मसलने पर सहजता से चूरा हो जाती है, इसमें तरलता और विद्युत प्रभाव या प्रवेश नहीं करती
اَبْرَق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرَق)
اَبْرَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔