زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
اشتقاق
’’بَرَقَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اَبْرَق
شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی
اِسْتَبْرَق
موٹا زرتار ریشمی کپڑا (اکثر جس رنگ کی روشنی میں دیکھا جائے اسی رنگ کا نظر آتا ہے)، سبز رنگ کا مخمل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔