تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ابھی" کے متعقلہ نتائج

نا آشنا

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان

نا آشْنائے مَحْض

۔ (ف) صفت۔ بالک ناواقف۔

نا آشْنائے مَحَض

بالکل انجان، محض ناواقف

نا آشنائی

ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی

نَا آشْنَائے نَقْشِ کَفِ پَائے عَامْ

unaware of commoner's footprints

خِزاں نا آشْنا

شاداب، تروتازہ، نوجوان

عَدَم نا آشْنا

معدوم نہ ہونے والا ، غیر فانی ، دائمی .

دَرْد نا آشْنا

फा. वि. जो किसी का दर्द | न समझे, निर्दय, कठोर हृदय, संगदिल।

وَفا نا آشنا

جو ذرا بھی وفا نہ کرتا ہو، بے گانہ وفا، بے وفا، بے مروت

گوش نا آشنا

جو کانوں نے کبھی نہ سنا ہو ، ناشنیدہ ، نامانوس (بات یا لفظ)

ہُنَر نا آشْنا

जो कोई हुनर न जानता हो, गुणहीन, कलाहीन।

حَرْف نا آشْنا

अशिक्षित, बे पढ़ा-लिखा।

سُکونِ نا آشْنا

جو سکون نہیں جانتا، بے چین، بے قرار، مصیبت زدہ، دکھی

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

آشنا نہ رہنا

مناسبت نہ رہنا، لگاؤ نہ رہنا

پَلَک سے پَلَک آشنا نہ ہونا

نہ سونا، نیند نہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ابھی کے معانیدیکھیے

ابھی

abhiiअभी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

ابھی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فی الحال، سردست
  • حال میں، اس وقت
  • اسی آن، ترت، فوراً
  • ذرا دیر پہلے، ماضی قریب میں
  • اس وقت (جبکہ)، جس وقت، ماضی بعید میں
  • ذرا دیر بعد، ذرا دیر میں
  • ابھی سے، اتنی جلدی
  • اس وقت سے
  • ہنوز، اب تک، اس وقت تک
  • اس کے بعد، آئندہ بھی
  • متقابل تکرار کی صورت میں پہلا ابھی 'دم بھر پہلے' کے معنی میں اور دوسرا 'اس کے فوراً بعد' کے معنی میں مستعمل، ذرا سی دیر میں ، دیکھتے ہی دیکھتے ، بلا وقفہ ، آناً فاناً وغیرہ
  • اس مقام پر، اس موقع پر
  • کسی وقت، کبھی
  • تاکید کلام کے لیے

شعر

Urdu meaning of abhii

  • Roman
  • Urdu

  • filhaal, saradsat
  • haal men, is vaqt
  • isii aan, turat, fauran
  • zaraa der pahle, maazii qariib me.n
  • is vaqt (jabki), jis vaqt, maazii ba.iid me.n
  • zaraa der baad, zaraa der me.n
  • abhii se, itnii jaldii
  • is vaqt se
  • hanuuz, ab tak, us vaqt tak
  • is ke baad, aa.indaa bhii
  • mutaqaabil takraar kii suurat me.n pahlaa abhii 'dam bhar pahle' ke maanii me.n aur duusraa 'is ke fauran baad' ke maanii me.n mustaamal, zaraa sii der me.n, dekhte hii dekhte, bala vaqfaa, aanan faanan vaGaira
  • is muqaam par, is mauqaa par
  • kisii vaqt, kabhii
  • taakiid kalaam ke li.e

English meaning of abhii

Adverb

अभी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अभी वर्तमान में, लगे हाथों, वर्तमान छड़ में
  • वर्तमान में, इसी समय
  • इसी छड़, तुरंत, फ़ौरन
  • थोड़ी देर पश्चात, भूतकाल में
  • उस समय (जबकि), जिस समय, पुर्ण-भूतकाल में
  • कुछ समय पश्चात, कुछ देर में
  • अभी से, इतनी शीघ्र
  • इस समय से
  • अभी, अब तक, इस समय तक
  • इसके पश्चात, भविष्य में भी
  • आमने-सामने चर्चा की स्थिति में प्रथम अभी दम भर पहले के अर्थ में, दूसरे उसके तत्पश्चात के अर्थ में प्रयुक्त थोड़ी सी देर में, देखते ही देखते, बिना ठहरे हुए, त्वरित आदि
  • इस स्थान पर, इस अवसर पर
  • किसी समय, कभी
  • किसी बात को बलपुर्वक रखने के लिए

ابھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا آشنا

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان

نا آشْنائے مَحْض

۔ (ف) صفت۔ بالک ناواقف۔

نا آشْنائے مَحَض

بالکل انجان، محض ناواقف

نا آشنائی

ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی

نَا آشْنَائے نَقْشِ کَفِ پَائے عَامْ

unaware of commoner's footprints

خِزاں نا آشْنا

شاداب، تروتازہ، نوجوان

عَدَم نا آشْنا

معدوم نہ ہونے والا ، غیر فانی ، دائمی .

دَرْد نا آشْنا

फा. वि. जो किसी का दर्द | न समझे, निर्दय, कठोर हृदय, संगदिल।

وَفا نا آشنا

جو ذرا بھی وفا نہ کرتا ہو، بے گانہ وفا، بے وفا، بے مروت

گوش نا آشنا

جو کانوں نے کبھی نہ سنا ہو ، ناشنیدہ ، نامانوس (بات یا لفظ)

ہُنَر نا آشْنا

जो कोई हुनर न जानता हो, गुणहीन, कलाहीन।

حَرْف نا آشْنا

अशिक्षित, बे पढ़ा-लिखा।

سُکونِ نا آشْنا

جو سکون نہیں جانتا، بے چین، بے قرار، مصیبت زدہ، دکھی

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

آشنا نہ رہنا

مناسبت نہ رہنا، لگاؤ نہ رہنا

پَلَک سے پَلَک آشنا نہ ہونا

نہ سونا، نیند نہ آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ابھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ابھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone