تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آذَرْ یُون" کے متعقلہ نتائج

نَجْم

ستارہ، کوکب، تارا

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَجْمی عُقدَہ

(طب) اعصاب کا ستارہ نما گچھا

نَجْمُ السَّحَر

صبح سویرے نظر آنے والا روشن ستارہ، مراد: زہرہ

نَجْمِ سَحَری

نَجْمُ الثّاقِب

چمکیلا ستارہ، روشن ستارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آذَرْ یُون کے معانیدیکھیے

آذَرْ یُون

aazar-yuunआज़र-यून

اصل: فارسی

موضوعات: پھول

آذَرْ یُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ کی طرح سرخ، آتشیں
  • ایک آتشی رنگ كا پھول اور اس كا درخت، سورج مكھی

    مثال - كسی كا رنگ ناری ہے، مثل آذ یون كوہی كے۔

English meaning of aazar-yuun

Noun, Masculine

  • fire-red or coloured, flame-red or coloured
  • any flower of such a colour, sunflower, anemone

आज़र-यून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग के जैसा लाल, गहरे लाल रंग का
  • एक गहरे लाल रंग का फूल और उसके पेड़ का नाम, सूरजमुखी

آذَرْ یُون کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آذَرْ یُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

آذَرْ یُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone