تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَعْظَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْظَم کے معانیدیکھیے
اَعْظَم کے اردو معانی
صفت
- (منزلت، صورت، حالت، مقدار با شمار میں) بہت بڑا، سب سے بڑا (زیادہ تر ترکیب میں مستعمل)
شعر
ادب کی محفلوں میں اب کہاں جم غفیر اعظمؔ
یہاں دو چار بیٹھے ہیں وہاں دو چار بیٹھے ہیں
کیا پتہ کل جو بڑی شان میں گم تھا اعظمؔ
اب وہی شخص تجھے خانہ خرابوں میں ملے
سدا سچ بولتے ہو تم بھی اعظمؔ
تمہارے واسطے بھی دار طے ہے
English meaning of aa'zam
Adjective
- the greatest
आ'ज़म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- महान, विशाल, सब से बड़ा, बहुत बड़ा
اَعْظَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَعْظَم)
اَعْظَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔