تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزاد" کے متعقلہ نتائج

خُوبی

خوبصورتی، حسن، اچھائی، عمدگی

خُوبی سے

خُوبی دینا

بھلائی کرنا، فائدہ پہنچانا.

خُوبی شُعُور کی

بے تکی بات کوئی کہے تو کہتے ہیں یعنی بہت احمق ہو.

خُوبی کَرنا

تعریف کرنا، خوبی بیان کرنا.

خُوبی کُھلْنا

وصف ظاہر ہونا.

خُوبی خَلْطے کی

بدتمیز اور زبان دراز شخص سے اظہار رنجش کے لیے اور دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں کہتے ہیں.

خُوبی آگِیں

خوبی سے بھرا ہوا، حسین، عمدگی

خُوبی بَھرا

بہت اچھا، (طنزاً) نہایت برا.

خُوبیٔ نَظَر

عمدہ مشاہدہ، بصیرت

خُوبیٔ قِسْمَت

رک: خوبی بخت.

خُوبیٔ تَقْدِیر

رک: خوبی بخت.

خُوبیٔ بَخْت

خوش قسمتی، (طنزاً) بدنصیبی، شامت اعمال.

خُوبائی

رک: خوبی.

کُھبا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا

خبی

چھپا ہوا، مخفی، غائب، پوشیدہ

خِبا

پنہاں، پوشیدگی، مینہ، گھاس، پودہ

کَھبّا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا (دایاں کی ضد)

کَھبّی

وہ عورت جسے بائیں ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ہو ، چپ دست.

قَحْبَہ

بدکار عورت، فاحشہ، رنڈی، چھنال، کنچنی

خُبَّہ

خا کسی نیز رک : خو بکلاں .

خُو بُو

عادت، خصلت، طور طریقہ، رن٘گ ڈھنگ

بَخوبی

مَطْلَع خُوبی

خوبصورت مطلع ۔

بَہ خُوبی

پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر، اچھے طریقہ سے، بھلے طور پر، اچھی طرح

دریائے خوبی

وَقْت کی خُوبی

زمانے کی گردش ہے، زمانے کا چکر ہے، بد قسمتی کا اثر ہے، بُرے دن آنے کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے

تَقْدِیر کی خُوبی

(طنزاً) تقدیر کا بگاڑ ، قسمت کی خوبی.

قَحْبَہ چُوں پِیر شَوَد پیشَہ کار کُنَد نَقادی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) فاحشہ عورت جو بوڑھی ہوجاتی ہے تو کٹناپا یا دلالی کرنے لگتی ہے ؛ بدمعاش جب خود بدمعاشی نہیں کرسکتا تو دوسرے بدمعاشوں کا مشیر بن جاتا ہے .

قَحْبَہ چُوں پِیر شَوَد پیشَہ کار کُنَد دَلالی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) فاحشہ عورت جو بوڑھی ہوجاتی ہے تو کٹناپا یا دلالی کرنے لگتی ہے ؛ بدمعاش جب خود بدمعاشی نہیں کرسکتا تو دوسرے بدمعاشوں کا مشیر بن جاتا ہے .

شَہْر خُوبی

قِسْمَت کی خُوبی

(طنزاً) مقدر کی خرابی ، تقدیر کا بگاڑ.

خُو بُو پَکَڑْنا

عادت اختیار کرنا ، طور طریقہ اپنانا ،

نَصِیبوں کی خُوبی

(طنزاً) بدنصیبی ، بدقسمتی ، شامت ، شامت اعمال ، قسمت کی برائی ۔

گُوئے خُوبی

اچھائی یا برتری کی گیند ؛ مراد : سبقت ، خوبی ، اچھائی ، فوقیت .

وَقت کی خُوبی ہے

زمانے کی خوبی ہے، بدقسمتی کا اثر ہے

اِخْتِلاط کی خُوبی

وہ بے تکلفی جو تکلیف دہ ہو جائے

نَصِیب کی خُوبی

مقدر کی اچھائی ، مقدر کی عمدگی ، قسمت کی یاوری۔

نَصِیبے کی خُوبی

قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، قسمت کی اچھائی ۔

خَیر و خُوبی

نیکی اور خوش اسلوبی.

گَن٘جِ خُوبی

اچھائیوں کا خزانہ، مجازاً: اچھی صفات سے متصف شخص، بہت خوبیوں والا شخص، مراد: حسن، خوبی

بَخَیر و خُوبی

خیریت کے ساتھ، سکون و اطمینان کے ساتھ، خوش اسلوبی سے

کُھبا جانا

۔کھُب جانا۔ ۔ ؎

کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے

دنیا میں کہیں خوشی ہوتی ہے کہیں غم ، زمانے کے عجیب رنگ ہیں ، کہیں عیش و آرام کہیں رنج و ملال.

محو مدح خوبی تیغ ادا

بُرائی بَغَل میں خُوبائی بات میں

گندم نماے جو فروش ہے ، ظاہر میں اچھا اور باطن میں برا ہے ، منافق ہے .

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

کُھوب کُھوبا

(عو) خوب خوب ، بہت اچھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آزاد کے معانیدیکھیے

آزاد

aazaadआज़ाद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: قدیم عمرانیات

آزاد کے اردو معانی

صفت

  • (سماجی، اخلاق، مذہبی اور ہر قسم كے رسم و رواج كی) پابندیوں سے الگ تھلگ، رسوم و قیود سے بری
  • عام دستور یا اصول سے مستثنیٰ، خارج، بالاتر یا میرا
  • بے فكر، بے غم، بے نیاز
  • بیباک، نڈر، منھ پھٹ
  • دخل اندازی سے پاک، جو بلا شركت غیرے ہو
  • تعلقات اور لوازمات دنیوی سے بے تعلق، تارک الدنیا
  • جس كی راہ میں كوئی ركاوٹ نہ ہو، بے روک ٹوک جاری
  • محفوظ، اندیشہ و فكر سے فارغ
  • بے قید، ناپابند، بے نیاز
  • وہ مرد یا عورت جو (قدیم رسم كے مطابق) غلام یا كنیز نہ ہو، جس نے غلامی سے نجات پالی ہو
  • جو محبوس اور قیدی نہ ہو، قید سے رہائی یافتہ، رہا، رستگار
  • خود مختار (شخص یا جماعت)، جو اپنے ارادے یا فعل میں غیر كا پابند نہ ہو
  • كفنی پوش فقیر جو ماتھے پر الف كھینچتے اور چار ابرو كا صفایا كراتے ہیں (یہ نہایت گستاخ اور منھ پھٹ ہوتے ہیں)
  • جو اپنی ہی قوم كا محكوم با رعیت ہو، جس پر كسی غیر قوم كی حكومت نہ ہو
  • درست، مستقیم، بیشتر سروسہی كے درخت كی صف میں مستعمل جس كا قامت سیدھا اور دراز ہوتا ہے اور جس پر بہار یا خزاں اثر انداز نہیں ہوتی
  • شخص مجرد جس كے جورو یا اولاد نہ ہو
  • جو ہر قسم كی جنبہ داری یا دباو سے دور ہو، مصفانہ، بے لوث
  • حریت پسند، روشن خیال، جدید تہذیب سے متاثر، رجعیت پسند كی ضد، جیسے آزاد خیال
  • بے شرم، بے حیا، بے ادب، بے لحاظ
  • بے سروسامان، بے برگ و نوا

شعر

English meaning of aazaad

Adjective

  • free man, a person free from slavery, not slave
  • free, unfettered, unrestrained, uncontrolled; liberated, discharged, set free, ransomed, emancipated
  • free, independent, liberated, at liberty, unchained, absolved, not under obligation
  • hermit, fakir
  • manumitted, unconstrained, carefree, light-hearted
  • licentious, libertine, immoral

आज़ाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (सामाजिक, नैतिक, धार्मिक और हर प्रकार के रस्म और रिवाज की) प्रतिबंधों से अलग-थलग, रूढ़ियों और परंपराओं से मुक्त
  • सामान्य नियम या उसूल से मुक्त, निरस्त, ज़्यादा ऊंचे पद वाला या मुक्त किया हुआ
  • निश्चिंत, ग़म से मुक्त, जिसे किसी से कुछ लेने की इच्छा न हो
  • निर्भय, निडर, मुँहफट
  • हस्तक्षेप से मुक्त, जो सम्मिलित हुए बिना किसी के संग अथवा अजनबी हो
  • संबंधों और सांसारिक मोह-माया से जिसका कोई संबंध न हो, जो सांसारिक सुखों का त्याग करता है
  • जिसकी राह में कोई रुकावट न हो, बिना रोक-टोक जारी
  • सुरक्षित, शंका और चिंता से मुक्त
  • वह पुरुष या स्त्री जो (प्राचीन परंपरा के अनुसार) दास या दासी न हो, जिसने गु़लामी से मुक्ति प्राप्त कर ली हो
  • जो कारावासी और क़ैदी न हो, क़ैद से रिहा किया गया, रहा, रस्तगार
  • जो स्वयं अधिकार रखता हो (व्यक्ति या समूह), जो अपने इरादे या क्रिया में अन्य पर आश्रित न हो
  • कफ़्नी-पोश साधु-संत जो माथे पर अलिफ़ खींचते और चार भवों के बालों का सफ़ाया कराते हैं (यह अत्यधिक कटुभाषी और मुँहफट होते हैं)

    विशेष - कफ़्नी-पोश= साधुओं के पहनने का एक कपड़ा जो बिना सिला हुआ होता है

  • जो अपने ही देश में प्रजा द्वारा शासित हो, जिस पर किसी अन्य जाति का शासन न हो
  • ठीक, सीधा, अधिकतर सर्व-ए-सही के पेड़ की सफ़ में प्रयुक्त जिसका क़द सीधा और लंबा होता है और जिस पर बहार या पतझड़ का प्रभाव नहीं होता

    विशेष - सर्व-ए-सही= वह सर्व जो सीधा खड़ा होता है, वह सर्व जिसकी शाखाएँ सीधी ऊपर को चली गई हों

  • कुंवारा व्यक्ति जिसकी पत्नी या संतान न हो
  • जो हर प्रकार की पक्षपात या दबाव से दूर हो, जो न्याय पर आधारित हो, निस्वार्थ
  • आज़ादी के लिए संघर्ष करने वाला, उच्च विचार वाला, आधुनिक संस्कृति से प्रभावित, रज'अत-पसंद का विलोम, जैसे मुक्त विचारों वाला
  • लज्जाहीन, जिसमें हया अर्थात लाज न हो, अशिष्ट, निर्लज्ज
  • जिसके पास कोई सामग्री और सामान न हो, निर्धन या जिसके पास कुछ न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone