تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْیان" کے متعقلہ نتائج

عمائِد

قائدین، قوم کے سردار، معززین شہر، بڑے لوگ، معزز ہستیاں

عَمائِدِ سَلْطَنَت

عَمائدِین

عمائد کی جمع

مَجلِسِ عَمائِد

قدیم روما میں قوم کے بڑے لوگوں کی مجلس جسے قانون سازی اور فیصلہء خصومات کے بھی اختیارات حاصل تھے اور جو سینٹ (Senate) کہلاتی تھی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْیان کے معانیدیکھیے

اَعْیان

aa'yaanआ'यान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فلفسہ تصوف

اشتقاق: عَانَ

اَعْیان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سربرآوردہ اشخاص، عمائد، اکابر، کسی ادارے کے بالا دست افراد، امرا
  • (تصوف) حقائق عالم کی صورتیں جو علم باری تعالی میں ہیں، تعمینات اور اجسام جو وجود ذات کے مظاہر ہیں، صُوَر علیہ
  • (فلسفہ) موجودات امکانیہ جن کا وجود ممکن ہے اور خارج میں نہیں بلکہ علم باری میں ہیں، اشیا کے نفس الامری حقائق

English meaning of aa'yaan

Noun, Masculine, Plural

  • nobles, grandees, aristocrats, great men, counts

اَعْیان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone