تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیا" کے متعقلہ نتائج

آیَہ

رک: آیا (۳)

آیَۂ رَحمَت

رحمت باری تعالیٰ کا نمونہ، بہت رحم دل

آیَۂ کَرِیْمَہ

قرآن شریف کے سترھویں پارے میں سورۂ انبیا کی ایک مشہور آیت جو عموماً دشمنوں سے حفاظت کے لئے پڑھی جاتی ہے (آیت کا متن یہ ہے: لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ)

ظَفَر آیَہ

فتح پانے والا ، ظفر نشان ، فتح کی نشانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں آیا کے معانیدیکھیے

آیا

aayaआया

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آیا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کسی کے پکارنے کے جواب میں) حاضر ہوا.
  • پہن٘چا ہوا، آیا ہوا.
  • آیا(رک) سے مشتق اور بطور معاون فعل مستعمل، (حسب موقع 'آگیا' وغیرہ یا استمرار فعل کے معنی میں).

اسم، مؤنث

  • انّا، خادمہ، کھلانی
  • رک: آیہ (۱) جس کا یہ اُردو املا ہے

فجائیہ

  • بتاؤ تو، آخر
  • شاید
  • کلمۂ استفہام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آیَہ

رک: آیا (۳)

شعر

Urdu meaning of aaya

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ke pukaarne ke javaab men) haazir hu.a
  • pahunchaa hu.a, aaya hu.a
  • aaya(ruk) se mushtaq aur bataur mu.aavin pheal mustaamal, (hasab mauqaa 'aagyaa' vaGaira ya istimraar pheal ke maanii men)
  • anna, Khaadimaa, khilaanii
  • rukah aaya (१) jis ka ye urduu imlaa hai
  • bataa.o to, aaKhir
  • shaayad
  • kalmaa-e-istifhaam

English meaning of aaya

Intransitive verb

  • past tense of come
  • (in reply to a call) "I am coming!"
  • came
  • came, arrived

Noun, Feminine

  • ayah, a nurse who feeds or look after a child, lady's maid

Interjection

  • whether, whether or not, if

आया के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आना क्रिया का भूतकाललिक रूप
  • (किसी के पुकारने के जवाब में) हाज़िर हुआ
  • पहुंचा हुआ, आया हुआ
  • आया(रुक) से मुश्तक़ और बतौर मुआविन फे़अल मुस्तामल, (हसब मौक़ा 'आगया' वग़ैरा या इस्तिमरार फे़अल के मानी में)
  • पूरा करना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चे को दूध पिलाने एवं देखभाल करने वाली स्त्री, धाय
  • सेविका, नौकरानी
  • अन्ना, ख़ादिमा, खिलानी
  • रुक: आया (१) जिस का ये उर्दू इमला है

विस्मयादिबोधक

  • कलमा-ए-इस्तिफ़हाम
  • बताओ तो, आख़िर
  • शायद
  • एक प्रश्नवाचक शब्द, क्या, किम्, जैसे ‘आया आप वहाँ जायेंगे, क्या आप वहाँ जायेंगे

آیا سے متعلق دلچسپ معلومات

آیا عام طور پر کہا گیا ہے کہ یہ لفظ پرتگالی الاصل ہے، کہ اس زبان میں زنانہ خدمت گار، مغلانی ، یا زنانہ اتالیق کو (آئیا) کہتے ہیں۔ اس کا مذکر ہے، بمعنی، ’’کسی نواب بچے کا اتالیقیا استاد‘‘۔ کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں لفظ ’’آیا‘‘ اٹھارویں صدیکے وسط سے رائج ہوا۔ لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ لفظ کسی نہ کسی شکل میں بہت سی ہندوستانی زبانوں میں موجود ہے، ضروری نہیں کہ پرتگالیوں کی آمد کے پہلے یہ لفظ یہاں معدوم رہا ہو۔ مراٹھی میں ’’ماں‘‘ کو ’’آئی‘‘ کہتے ہیں۔ اور الف ندا (مثلاًً ’’الٰہا، شاہا، خدایا ‘‘ وغیرہ) کے علاوہ الف شفقت (مثلاً’’بھائی/بھیا، اب/ابا، بہن/بہنا ‘‘ اور بہت سے ناموں کے ساتھ، مثلاً ’’مرزا صائبا، سعیداے اشرف، جلالاے طباطبائی‘‘ وغیرہ) اردو فارسی میں مستعمل ہے۔ لہٰذا یہ بالکل قرین قیاس ہے کہ لفظ ’’آیا‘‘ کو لفظ ’’آئی‘‘سے بنایا گیا ہواور اس میں الف شفقت یا الف نداہو۔ اس خیال کو تقویت اس بات سے ملتی ہے کہ پورب کی اردو میں بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی عورت کو ’’ایّا‘‘(اول مفتوح، دوم مشدد، بروزن ’’میّا‘‘) بھی کہتے تھے۔ ’’ایّا‘‘ اور ’’آئی‘‘ کا تعلق اس بات سے بھی مستفاد ہوتا ہے کہ ’’مائی‘‘ کی ندائی شکل ’’میّا‘‘ کی طرح’’دائی‘‘ کی بھی ایک ندائیہ شکل ’’دیاّ‘‘ (اول مفتوح، دوم مشدد، بررائش وزن ’’میّا‘‘) آج بھی دیار مشرق میں مستعمل ہے۔بلکہ یوں کہیں تو غلط نہ ہو گا کہ ’’مائی‘‘کی ندائیہ صورت ’’میّا‘‘ تو اور علاقوں میں بھی معروف ہے۔دیکھئے ،’’آئی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آیَہ

رک: آیا (۳)

آیَۂ رَحمَت

رحمت باری تعالیٰ کا نمونہ، بہت رحم دل

آیَۂ کَرِیْمَہ

قرآن شریف کے سترھویں پارے میں سورۂ انبیا کی ایک مشہور آیت جو عموماً دشمنوں سے حفاظت کے لئے پڑھی جاتی ہے (آیت کا متن یہ ہے: لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ)

ظَفَر آیَہ

فتح پانے والا ، ظفر نشان ، فتح کی نشانی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone