تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلایَہ" کے متعقلہ نتائج

طَلایَہ

۲. فوج کا دستہ جو لشکر کے آگے دشمن کی نقل و حرکت اور راستے وغیرہ کے متعلق دریافت حال کے لیے چلتا ہے ، مخبر ، جاسوس ، ہر اول.

طَلایَہ دار

گشتی سپاہی (جو لشکر یا شہر کی حفاظت پر متعین ہوں)، مُخبر، سراغ لگانے والا، نیز طلایہ کا افسر

طَلایَہ ہونا

چوکی پہرا ہونا

طَلایَہ گَرْدی

(شہر یا لشکر کی حفاظت کے لیے) رات میں گشت کرنا

طَلایَہ مُقَرَّر ہونا

طلایہ کے لیے سپاہیوں کی نوکری بولی جانا

طَلایَہ مُقَرَّر کَرنا

طلایہ کے لیے سپاہیوں کی نوکری بولنا

مِیرِ طَلایَہ

رات کو گشت کرنے والی فوج کا افسر.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلایَہ کے معانیدیکھیے

طَلایَہ

talaayaतलाया

اصل: ترکی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَلایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سپاہیوں کا دستہ جو رات کو شہر یا لشکر وغیرہ کی حفاظت کرے ، رات کی محافظ فوج ، پہرے دار.
  • ۲. فوج کا دستہ جو لشکر کے آگے دشمن کی نقل و حرکت اور راستے وغیرہ کے متعلق دریافت حال کے لیے چلتا ہے ، مخبر ، جاسوس ، ہر اول.
  • ۳. سپاہیوں کا رات کا گشت اور پہرا ، چوکیداروں کا گشت.

Urdu meaning of talaaya

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. sipaahiiyo.n ka dastaa jo raat ko shahr ya lashkar vaGaira kii hifaazat kare, raat kii muhaafiz fauj, pahredaar
  • ۲. fauj ka dastaa jo lashkar ke aage dushman kii naqal-o-harkat aur raaste vaGaira ke mutaalliq daryaafat haal ke li.e chaltaa hai, muKhbir, jaasuus, har avval
  • ۳. sipaahiiyo.n ka raat ka gashat aur pahra, chaukiidaaro.n ka gashat

English meaning of talaaya

Noun, Masculine

तलाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिपाहियों का दस्ता जो रात को शहर या लश्कर वग़ैरा की रक्षा करे, रात में पहरे पर तैनात फौज़ी, सिपाहियों का रात का गश्त

طَلایَہ کے قافیہ الفاظ

طَلایَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَلایَہ

۲. فوج کا دستہ جو لشکر کے آگے دشمن کی نقل و حرکت اور راستے وغیرہ کے متعلق دریافت حال کے لیے چلتا ہے ، مخبر ، جاسوس ، ہر اول.

طَلایَہ دار

گشتی سپاہی (جو لشکر یا شہر کی حفاظت پر متعین ہوں)، مُخبر، سراغ لگانے والا، نیز طلایہ کا افسر

طَلایَہ ہونا

چوکی پہرا ہونا

طَلایَہ گَرْدی

(شہر یا لشکر کی حفاظت کے لیے) رات میں گشت کرنا

طَلایَہ مُقَرَّر ہونا

طلایہ کے لیے سپاہیوں کی نوکری بولی جانا

طَلایَہ مُقَرَّر کَرنا

طلایہ کے لیے سپاہیوں کی نوکری بولنا

مِیرِ طَلایَہ

رات کو گشت کرنے والی فوج کا افسر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone