تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز پَر کان دَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

آواز پَر کان دَھرْنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

کان پَر ہاتھ دَھرْنا

مطلق انکار کرنا، صاف انکار کرنا، لاعلمی ظاہر کرنا، عذر کرنا، کسی بات یا کام سے معذوری ظاہر کرنا

کان آواز پَر لَگے رَہْنا

آہٹ پر دھیان ہونا ، کسی کی آمد کا انظار ہونا .

آواز پَر کان لَگے رَہنا

آواز پر کان لگائے رہنا کا لازم

آواز پَر کان لَگے ہونا

آواز پر کان لگائے رہنا کا لازم

آواز پَر کان لَگائے ہونا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان لَگائے رَہنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان رُکْھنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

کان پَر قَلَم دَھرْنا

لکھنے کے لئیے تیار رہنا ، لکھنے پر آمادہ رہنا ، کان کے سہارے قلم لٹکانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز پَر کان دَھرْنا کے معانیدیکھیے

آواز پَر کان دَھرْنا

aavaaz par kaan dharnaaआवाज़ पर कान धरना

محاورہ

مادہ: آواز

آواز پَر کان دَھرْنا کے اردو معانی

  • آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

English meaning of aavaaz par kaan dharnaa

  • listen to, be all ears

आवाज़ पर कान धरना के हिंदी अर्थ

  • आवाज़ सुनने की प्रतीक्षा में रहना, आवाज़ सुनने की ओर ध्यान केंद्रित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز پَر کان دَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز پَر کان دَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words