تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز جانا" کے متعقلہ نتائج

آواز جانا

آواز کا کسی حد تک پہن٘چنا، آواز کا فاصلے پر سنائی دینا.

کان پَڑی آواز سُنی نَہ جانا

بہت شور و غل مچنا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہلڑ بازی میں نہ سن سکتا .

آواز جَکَڑْ جانا

نزلے کی وجہ سے آواز بیٹھ جانا

آواز کان تَک جانا

آواز سنائی دینا

آواز کانوں میں بَھر جانا

وہ کان یا آواز جو زیادہ دلکش معلوم ہو یا وہ تقریر جو بہت پسند ہو اس کے خاتمے کے بعد بھی اس کا تصور بن٘دھے رہنا اور ایسا محسوس ہونا جیسے وہی بولی کان سن رہے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز جانا کے معانیدیکھیے

آواز جانا

aavaaz jaanaaआवाज़ जाना

آواز جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آواز کا کسی حد تک پہن٘چنا، آواز کا فاصلے پر سنائی دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words