تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آوارہ گَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آوارہ گَرْد کے معانیدیکھیے
آوارہ گَرْد کے اردو معانی
صفت
- ادھر ادھر گھومنے یا مارا مارا پھرنے والا ( پریشانی، غریب الوطنی یا بدچلنی وغیرہ میں)
شعر
یا سب ہی میری طرح کے آوارہ گرد تھے
دل میں کوئی قرار سے بیٹھا بھی ہے کہیں
پھرتے ہیں اب رسوا ہوتے کل تک یہ رفتار نہ تھی
شہر میں تھیں سو کوئے ملامت دل آوارہ گرد نہ تھا
بیٹھا ہوں جوں غبار ضعیف اب وگرنہ میں
پھرتا رہا ہوں گلیوں میں آوارہ گرد سا
English meaning of aavaaragard
Adjective
- vagrant, tramp, wanderer
आवारागर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इधर-उधर मारा-मारा फिरनेवाला, व्यर्थ भ्रमणशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آوارہ گَرْد)
آوارہ گَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔