تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوارہ وطن" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیس

اجنبی ملک، بیگانہ ملک

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَردیسَن

اجنبی عورت، غیر وطن کی عورت، مسافرعورت

پَردیسی آدمی

وہ شخص جو وطن سے باہر سفر میں رہے اور کبھی کسی سبب سے وطن میں آ جائے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیس جانا

غیر ملک میں جانا، سفر کرنا، اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جانا

پَردیس چھانا

وطن چھوڑ دینا، غیر جگہ رہ پڑنا، غیر ملک میں چھاؤنی ڈال دینا، غربت میں رہنا

پیٹ کے واسطے پردیس جاتے ہیں

فکر معاش میں لوگ سفر کرتے ہیں

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

پَرایا دِل پَردیس بَرابَر

دوسرے کے دل کا کچھ پتا نہیں ہوتا کہ اس کے کیا خیالات ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آوارہ وطن کے معانیدیکھیے

آوارہ وطن

aavaara-vatanआवारा-वतन

وزن : 22212

آوارہ وطن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پردیس کی خاک چھاننے والا، مسافر

شعر

English meaning of aavaara-vatan

Persian, Arabic - Adjective

  • separated, wandering away from native country

आवारा-वतन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो अपना घर-बार छोड़कर परदेश में मारा फिर रहा हो, प्रवासी, परदेशी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوارہ وطن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوارہ وطن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone