تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹْکی" کے متعقلہ نتائج

آٹْکی

(تعمیر) تعمیر مسالے کے کسی وزنی عدد کو بیلن پر دکھیل کر لے جانے کا اوسط درجے کا چار پانچ فٹ لمبا بَلّی کا ٹکڑا جس کو اٹکا کر بھاری عدد کو آگے سرکایا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹْکی کے معانیدیکھیے

آٹْکی

aaTkiiआटकी

وزن : 212

موضوعات: آراکشی تعمیر

  • Roman
  • Urdu

آٹْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تعمیر) تعمیر مسالے کے کسی وزنی عدد کو بیلن پر دکھیل کر لے جانے کا اوسط درجے کا چار پانچ فٹ لمبا بَلّی کا ٹکڑا جس کو اٹکا کر بھاری عدد کو آگے سرکایا جائے.
  • (آراکشی) موٹی بھاری اور لمبی لکڑی چیرنے کا مثلث نما ہوا اڈا ، ایک قسم کا اٹکاوا.

Urdu meaning of aaTkii

  • Roman
  • Urdu

  • (taamiir) taamiir masaale ke kisii vaznii adad ko belan par daKhiil kar le jaane ka ausat darje ka chaar paa.nch fuT lambaa billii ka Tuk.Daa jis ko aTkaa kar bhaarii adad ko aage sarkaayaa jaaye
  • (aara kushii) moTii bhaarii aur lambii lakk.Dii chiirne ka masals numaa hu.a aDDa, ek kism ka aTkaavaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آٹْکی

(تعمیر) تعمیر مسالے کے کسی وزنی عدد کو بیلن پر دکھیل کر لے جانے کا اوسط درجے کا چار پانچ فٹ لمبا بَلّی کا ٹکڑا جس کو اٹکا کر بھاری عدد کو آگے سرکایا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone