تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتی جاتی" کے متعقلہ نتائج

آتی جاتی

آتا جاتا (رک) کی تانیث

آتی جاتی چوٹ نظر نہ آنا

چوٹ لگانے والے کے ہاتھ کی صفائی کی تعریف میں کہا جاتا ہے، کہ چوٹ لگتی ہوئی معلوم نہیں ہوتی

آتی بَھلی کہ جاتی

تھوڑی چیز کا نہ ملنے سے ملنا اور نہ لینے سے لینا بہتر ہے.

چوٹ آتی جاتی نَظَر نہ آنا

اس پھرتی سے ضرب لگانا کہ پتہ نہ چلے

آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں

بیماری کے آنے میں دیر نہیں لگتی ہے، اور جاتی آہستہ آہستہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آتی جاتی کے معانیدیکھیے

آتی جاتی

aatii-jaatiiआती-जाती

  • Roman
  • Urdu

آتی جاتی کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • آتا جاتا (رک) کی تانیث
  • سود و زیاں، نفع نقصان، انجام

شعر

Urdu meaning of aatii-jaatii

  • Roman
  • Urdu

  • aataa jaataa (ruk) kii taaniis
  • suud-o-zyaan, nafaa nuqsaan, anjaam

आती-जाती के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • आता-जाता (रुक) का स्त्रीलिंग
  • लाभ-हानि, नफ़ा-नुक़्सान, अंत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آتی جاتی

آتا جاتا (رک) کی تانیث

آتی جاتی چوٹ نظر نہ آنا

چوٹ لگانے والے کے ہاتھ کی صفائی کی تعریف میں کہا جاتا ہے، کہ چوٹ لگتی ہوئی معلوم نہیں ہوتی

آتی بَھلی کہ جاتی

تھوڑی چیز کا نہ ملنے سے ملنا اور نہ لینے سے لینا بہتر ہے.

چوٹ آتی جاتی نَظَر نہ آنا

اس پھرتی سے ضرب لگانا کہ پتہ نہ چلے

آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں

بیماری کے آنے میں دیر نہیں لگتی ہے، اور جاتی آہستہ آہستہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتی جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتی جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone