تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْتِین چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

آسْتِیْن

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے

آسْتِیْں

آستین کا مخفف، کرتے یا کوٹ کا وہ حصہ جو باہوں کو چھپاتا ہے، بانہہ

آسْتِینِ شَمْع

sleeve of lamp

آسْتِیْن كِھیْنچنا

پردے كی طرح آستین كو حائل كرنا، آستین سے چھپانا(منھ وغیرہ كے ساتھ مستعمل)

آستین سے آنسو پونچھنا

آستین سے آنسو خشک کرنا

آستین سے آنكھیں پوچھنا

آستین سے آنسووں كو خشک كرنا

آستین میں سانپ پالا ہے

ایسے شخص سے نیکی کی ہے جو وقت پر دشمنی کرے گا

آستین كے پھول

بیل بوٹے وغیرہ كے وہ نقش و نگار جو جامہ چین آستین میں بناتے ہیں

آستین كا كَف

وہ الٹ كر سیا ہوا دوہرا كپڑا جو آستین كے سرے پر ہوتا ہے اور اس میں بٹن لگاتے ہیں

آسْتِین کا سانپ

وہ شخص جو بظاہر ملا ہوا اور باطن میں دشمن ہو، بغلی گھونسا

آسْتِیْن نِكَلْنا

آستین كا ادھڑجانا یا پھٹنا

آسْتِیْن چُننا

آستین میں برابر شكنیں ڈالنا۔

آستین میں چُھری رَکھنا

دشمن پر حملہ كرنے كے لیے تیار رہنا

آستین میں چُھری رَہنا

آستین میں چھری ركھنا (رک) كا لازم۔

آستین پَكڑنا

دست و گریباں ہونا، دار و گیر كرنا، لڑنا

آسْتِین میں سانْپ رَكھنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

آسْتِین میں سانْپ پالنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

آسْتِیْن چَڑھنا

آستین چڑھانا (رک) كالازم۔

آستین سے چَراغ بُجھانا

آستین كی ہوا سے جلتے ہوئے چراغ كو گل كرنا

آستین رُومال كرنا

رک: آستین چڑھانا۔

آسْتِینوں دار

لمبی یا چوڑی آستینوں والا، آستینوں كا

آستینوں دار کرتی

لمبی لمبی آستینوں کی کرتی

آستینیں چڑھانا

آستین کو روگرداں کر لینا

آستین اتارنا

آستین پھاڑنا

آستین كا كوس

كلائی بھر كا بے میل كپڑا جو آستین میں فیشن كے طور پر سلوایا جاتا ہے۔

آسْتِیْن كَسْنا

آستین كسی ہونا، آستین كا بازووں پر چست ہونا

آستین كا چاك

كف دار آستین كی وہ درز جو كلائی كی طرف كھلی رہتی ہے اور اس میں بٹن وغیرہ لگائے جاتے ہیں۔

آسْتِیْن اُلَٹنا

جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

فَراخ آسْتِین

generous, liberal

نِیم آستِین

۱۔ ایک وضع کی صدری جس کی آستین آدھی یا کہنیوں تک ہوتی ہیں ۔

نِیما آستِین

رک : نیمہ آستین ۔

نِیمَہ آستِین

چھوٹے یا آدھے دامنوں کی مرزئی جو اچکن کی وضع پر ہوتی ہے

کوتاہ آسْتِین

(کنایۃً) محتاج ، مفلس .

مارِ آسْتِین

آستین کا سان٘پ، وہ شخص جو دوست بن کر دشمنی کرے، دوستانہ کی آڑ میں دشمنی

آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر کرنا

بہت رونا

آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر ہونا

بہت رونا

چاکِ آسْتِیں

آستین کا وہ حصہ جو کھلا چھوڑ دیتے ہیں

نِیم آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ ایک قسم کا کرتا جس کی آستین چھوٹی ہوتی ہیں۔انگرکھے پر نیم آستیں زیب دیتی ہے۔

نِیمَہ آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ دیکھو نیم آستیں۔

فَراخ آسْتِیں

مجازاً: مستحسن، سخی، فیاض، جواں مرد

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْتِین چَڑھانا کے معانیدیکھیے

آسْتِین چَڑھانا

aastiin cha.Dhaanaaआसतीन चढ़ाना

  • Roman
  • Urdu

آسْتِین چَڑھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • ۱۔ رک : آستین الٹنا۔
  • ۲۔ كس لباس كے مونڈھے سے آستین ملا كرسینا۔

Urdu meaning of aastiin cha.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ruk ha aastiin ulTnaa
  • ۲۔ kis libaas ke monDhe se aastiin mila kar senaa

English meaning of aastiin cha.Dhaanaa

Persian, Hindi - Adverb

  • sew sleeve together with a piece of cloth
  • roll up one's sleeves, be prepared or ready (for a fight or work, etc.), menace, threaten, adopt a threatening attitude

आसतीन चढ़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • किसी वस्त्र के मोंढे से आसतीन मिला कर सीना
  • आस्तीन ऊपर खींचना, काम के लिए तैयार होना, लड़ने मरने को तैयार होना, वध करने पर तैयार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسْتِیْن

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے

آسْتِیْں

آستین کا مخفف، کرتے یا کوٹ کا وہ حصہ جو باہوں کو چھپاتا ہے، بانہہ

آسْتِینِ شَمْع

sleeve of lamp

آسْتِیْن كِھیْنچنا

پردے كی طرح آستین كو حائل كرنا، آستین سے چھپانا(منھ وغیرہ كے ساتھ مستعمل)

آستین سے آنسو پونچھنا

آستین سے آنسو خشک کرنا

آستین سے آنكھیں پوچھنا

آستین سے آنسووں كو خشک كرنا

آستین میں سانپ پالا ہے

ایسے شخص سے نیکی کی ہے جو وقت پر دشمنی کرے گا

آستین كے پھول

بیل بوٹے وغیرہ كے وہ نقش و نگار جو جامہ چین آستین میں بناتے ہیں

آستین كا كَف

وہ الٹ كر سیا ہوا دوہرا كپڑا جو آستین كے سرے پر ہوتا ہے اور اس میں بٹن لگاتے ہیں

آسْتِین کا سانپ

وہ شخص جو بظاہر ملا ہوا اور باطن میں دشمن ہو، بغلی گھونسا

آسْتِیْن نِكَلْنا

آستین كا ادھڑجانا یا پھٹنا

آسْتِیْن چُننا

آستین میں برابر شكنیں ڈالنا۔

آستین میں چُھری رَکھنا

دشمن پر حملہ كرنے كے لیے تیار رہنا

آستین میں چُھری رَہنا

آستین میں چھری ركھنا (رک) كا لازم۔

آستین پَكڑنا

دست و گریباں ہونا، دار و گیر كرنا، لڑنا

آسْتِین میں سانْپ رَكھنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

آسْتِین میں سانْپ پالنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

آسْتِیْن چَڑھنا

آستین چڑھانا (رک) كالازم۔

آستین سے چَراغ بُجھانا

آستین كی ہوا سے جلتے ہوئے چراغ كو گل كرنا

آستین رُومال كرنا

رک: آستین چڑھانا۔

آسْتِینوں دار

لمبی یا چوڑی آستینوں والا، آستینوں كا

آستینوں دار کرتی

لمبی لمبی آستینوں کی کرتی

آستینیں چڑھانا

آستین کو روگرداں کر لینا

آستین اتارنا

آستین پھاڑنا

آستین كا كوس

كلائی بھر كا بے میل كپڑا جو آستین میں فیشن كے طور پر سلوایا جاتا ہے۔

آسْتِیْن كَسْنا

آستین كسی ہونا، آستین كا بازووں پر چست ہونا

آستین كا چاك

كف دار آستین كی وہ درز جو كلائی كی طرف كھلی رہتی ہے اور اس میں بٹن وغیرہ لگائے جاتے ہیں۔

آسْتِیْن اُلَٹنا

جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

فَراخ آسْتِین

generous, liberal

نِیم آستِین

۱۔ ایک وضع کی صدری جس کی آستین آدھی یا کہنیوں تک ہوتی ہیں ۔

نِیما آستِین

رک : نیمہ آستین ۔

نِیمَہ آستِین

چھوٹے یا آدھے دامنوں کی مرزئی جو اچکن کی وضع پر ہوتی ہے

کوتاہ آسْتِین

(کنایۃً) محتاج ، مفلس .

مارِ آسْتِین

آستین کا سان٘پ، وہ شخص جو دوست بن کر دشمنی کرے، دوستانہ کی آڑ میں دشمنی

آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر کرنا

بہت رونا

آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر ہونا

بہت رونا

چاکِ آسْتِیں

آستین کا وہ حصہ جو کھلا چھوڑ دیتے ہیں

نِیم آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ ایک قسم کا کرتا جس کی آستین چھوٹی ہوتی ہیں۔انگرکھے پر نیم آستیں زیب دیتی ہے۔

نِیمَہ آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ دیکھو نیم آستیں۔

فَراخ آسْتِیں

مجازاً: مستحسن، سخی، فیاض، جواں مرد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْتِین چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْتِین چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone