تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آس پاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آس پاس کے معانیدیکھیے
آس پاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہمسایہ، پڑوسی، ہمراہی، ساتھی
فعل متعلق
- ارد گرد، ادھر ادھر، گرد و پیش، قریب نزدیک
شعر
بیٹھے ہوئے رقیب ہیں دل بر کے آس پاس
کانٹوں کا ہے ہجوم گل تر کے آس پاس
اس نا خدا کے ظلم و ستم ہائے کیا کروں
کشتی مری ڈبوئی ہے ساحل کے آس پاس
جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے
جانے کون آس پاس ہوتا ہے
English meaning of aaspaas
Noun, Masculine
- neighbourhood, vicinity, nearby in the neighbourhood (of), proximity
आसपास के हिंदी अर्थ
آس پاس کے مترادفات
آس پاس کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آس پاس)
آس پاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔