تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشْکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشْکار کے معانیدیکھیے
آشْکار کے اردو معانی
صفت
- ظاہر، عیاں، روشن، واضح
- ظاہرا، علانیہ، كھلم كھلا
شعر
میں اس کی دھوپ ہوں جو میرا آفتاب نہیں
یہ بات خود پہ میں کس طرح آشکار کروں
عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں
یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
English meaning of aashkaar
आशकार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- व्यक्त, प्रकट, ज़ाहिर, स्पष्ट, साफ़, राज़ खुल जाना, स्पष्ट होना
- खुल्लम-खुल्ला
آشْکار کے مترادفات
آشْکار کے متضادات
آشْکار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشْکار)
آشْکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔