تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشِیانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشِیانہ کے معانیدیکھیے
آشِیانہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن
مثال - دیکھا تو ایک پرانا دھرانا ویرانہ ہے چغد و بوم (اُلّو) کا آشیانہ ہے
- رہنے کی جگہ، بسیرا، گھر
- ہینگر (جہاز، ٹینک کھڑا کرنے کے شیڈ)
شعر
اتنا بھی بار خاطر گلشن نہ ہو کوئی
ٹوٹی وہ شاخ جس پہ مرا آشیانہ تھا
ہر ایک سمت یہاں وحشتوں کا مسکن ہے
جنوں کے واسطے صحرا و آشیانہ کیا
نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت
یہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشیانہ
قید میں اتنا زمانہ ہو گیا
اب قفس بھی آشیانہ ہو گیا
عجیب الجھن میں تو نے ڈالا مجھے بھی اے گردش زمانہ
سکون ملتا نہیں قفس میں نہ راس آتا ہے آشیانہ
English meaning of aashiyaana
आशियाना के हिंदी अर्थ
آشِیانہ کے مترادفات
آشِیانہ سے متعلق محاورے
آشِیانہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشِیانہ)
آشِیانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔