تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

نا قابِلِ مُوالات

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے کے معانیدیکھیے

عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے

'aashiqii na kiijiye to kyaa ghaas khodiye'आशिक़ी न कीजिए तो क्या घास खोदिये

ضرب المثل

Roman

عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے کے اردو معانی

  • جس نے عشق نہیں کیا وہ گھسیارے کے برابر ہے
  • یہ کہاوت عشق کی تعریف میں کہتے ہیں، کسی سر پھرے عاشق کا کہنا کہ دنیا میں آنے کے بعد عشق کے جال میں نہ پھنسا جائے تو آخر کیا کیا جائے

Urdu meaning of 'aashiqii na kiijiye to kyaa ghaas khodiye

  • jis ne ishaq nahii.n kyaa vo ghasiyaare ke baraabar hai
  • ye kahaavat ishaq kii taariif me.n kahte hain, kisii sarphire aashiq ka kahnaa ki duniyaa me.n aane ke baad ishaq ke jaal me.n na phansaa jaaye to aaKhir kyaa jaa.ii

'आशिक़ी न कीजिए तो क्या घास खोदिये के हिंदी अर्थ

  • जिस ने प्रेम नहीं किया वह घसियारे के समान है
  • यह कहावत प्रेम की प्रशंसा में कहते हैं, किसी मनचले प्रेमी का कहना कि दुनिया में आ कर प्रेम के जाल में न फँसा जाए तो क्या किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

نا قابِلِ مُوالات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone