تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاشِقِ بِیْمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِقِ بِیْمار کے معانیدیکھیے
عاشِقِ بِیْمار کے اردو معانی
عربی، ہندی - صفت
- مریض عشق، بیمار عاشق
شعر
بتائیں تم سے کیا ہم عاشق بیمار کس کے ہیں
ہمارے دیدۂ تر طالب دیدار کس کے ہیں
آ کے بے پردہ ملیں وہ دم نزع
یہ دعا عاشق بیمار کی ہے
مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں ہے ہے
خوب وقت آئے تم اس عاشق بیمار کے پاس
English meaning of 'aashiq-e-biimaar
Arabic, Hindi - Adjective
- ailing lover
'आशिक़-ए-बीमार के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - विशेषण
- बीमार प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاشِقِ بِیْمار)
عاشِقِ بِیْمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔