تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْشارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَعْشارِیَہ

(لفظاً) دس دس سے منسوب، اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے

کَسْرِ اَعْشارِیَہ

(ریاضی) وہ کسر جس کا نسب نُما دس یا دس کی کوئی قوّت ہو اس کے لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے ۵/۱۰ کو ۵ء، ۳/۱۰ کو ۳ء اور ۱۰/ ۷ کو ۷ء لکھا جائے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْشارِیَہ کے معانیدیکھیے

اَعْشارِیَہ

aa'shaariyaआ'शारिया

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: ریاضی جفر

  • Roman
  • Urdu

اَعْشارِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) دس دس سے منسوب، اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے
  • (علم الحساب) اکائی کو مرتبہ بمرتبہ دو چند کرنے اور دس دس دفعہ درجہ بدرجہ اس کی قیمت کم کرنے کا حسابی قاعدہ (جس میں 'ء' کی علامت کے بائیں طرف اعداد صحیح اور داہنی طرف اعداد کسور ہوتے ہیں)

Urdu meaning of aa'shaariya

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) das das se mansuub, ikaa.ii ke das Tuk.De ki.e hu.e
  • (ilam alahsaab) ikaa.ii ko martaba bamratba do chand karne aur das das dafaa darja badarja us kii qiimat kam karne ka hisaabii qaaydaa (jis me.n '-e-' kii alaamat ke baa.e.n taraf aadaad-e-sahii aur daahinii taraf aadaad kusuur hote hai.n

English meaning of aa'shaariya

Noun, Masculine

  • (Lexical) of or related to ten
  • a number expressed using a system of counting based on the number ten, decimal point

आ'शारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) दस-दस से संबद्ध, इकाई के दस टुकड़े किए हुए
  • गणित में वह बिंदु जो किसी इकाई, का दसवें, सौवें आदि के बीच का कोई अंश सूचित करने के लिए उससे पहले लगाया जाता है, जैसे: ६ (६/१॰ भाग), ॰६ (६/१॰॰ भाग)

اَعْشارِیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَعْشارِیَہ

(لفظاً) دس دس سے منسوب، اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے

کَسْرِ اَعْشارِیَہ

(ریاضی) وہ کسر جس کا نسب نُما دس یا دس کی کوئی قوّت ہو اس کے لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے ۵/۱۰ کو ۵ء، ۳/۱۰ کو ۳ء اور ۱۰/ ۷ کو ۷ء لکھا جائے گا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْشارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْشارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone