تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسیب" کے متعقلہ نتائج

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چاہی توڑ

(آبپاشی) وہ جو بچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہی ڈال

(آبپاشی) وہ چوبچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہِیتا

وہ شخص جس سے بہت محبت ہو ، لاڈلا ، محبوب ، دلپسند.

چاہیے

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

چاہا چاہی

اپنے ملک کی محبت، حب الوطنی

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسیب کے معانیدیکھیے

آسیب

aasebआसेब

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آسیب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • صدمہ، تكلیف، مصیبت، بلا
  • جن بھوت پری یا ارواح خبیثہ كا اثر یا سایہ، چشم زخم

    مثال جب بچوں کو چیچک نکلتی ہے تو چیچک کو آسیب سمجھتے ہیں

  • ضرر، گزند، زد، مار
  • آزار، بیماری
  • جنون، دیوانگی

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of aaseb

  • Roman
  • Urdu

  • sadma, takliif, musiibat, bala
  • jin bhuut parii ya arvaah Khabiisaa ka asar ya saayaa, chashamazKham
  • zarar, gazand, zad, maar
  • aazaar, biimaarii
  • junuun, diivaangii

English meaning of aaseb

Noun, Masculine, Singular

आसेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

آسیب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چاہی توڑ

(آبپاشی) وہ جو بچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہی ڈال

(آبپاشی) وہ چوبچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہِیتا

وہ شخص جس سے بہت محبت ہو ، لاڈلا ، محبوب ، دلپسند.

چاہیے

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

چاہا چاہی

اپنے ملک کی محبت، حب الوطنی

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone