تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسَن جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

آسَن

بیٹھنے كی جگہ، نشستگاہ، چوكی، تخت، فرش، گدی، زین، كاٹھی وغیرہ

آسَنی

آسن پاٹی

آسَن پَہچاننا

گھوڑے كا اپنے سوار كی نشست كو پہچاننا، نشست سے سمجھ لینا كہ مالک بیٹھا ہے یا كوئی اور۔

آسَن تَلے ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا، زیر ہونا؛ قابو میں ہونا۔

آسَن لینا

جماع كی نشست قائم كرنا، جماع كے طریقے پر كام كرنا

آسَنكْا

شک فكر ڈر خطرے سے آزاد ہونا۔

آسَن جَلنا

ایک نشست سے بیٹھے بیٹھے تھک جانا، چوتڑ دكھنے لگنا

آسَن لانا

رک: آسن لگانا

آسَن ڈِگْنا

آسن ڈگانا كا لازم

آسَن اُٹھنا

آسن اُٹھانا (رک ) كا لازم۔

آسَن جَمْنا

آسن جمانا كالازم

آسَن كَسْنا

مباشرت كا كوئی طریقہ بھرپور طور پر استعمال كرنا، رانوں میں سختی سے دبانا

آسَن ڈالنا

پڑاو كرنا، قیام كرنا، ٹھہرنا

آسَن مارنا

جم كر كسی جگہ بیٹھنا، دھرنا دینا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا

آسَن جوڑنا

رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا، پوجا پاٹ میں مشغول ہونا

آسَن لَگانا

بستر جمانا، پڑاؤ ڈالنا، عبادت و ریاضت میں مشغول ہونا

آسَن جَمانا

گھوڑے پر سوار كا رانوں كی گرفت كو سخت كركے بیٹھنا، گھوڑے كو رانوں كی گرفت میں لینا

آسَن ڈِگانا

پارسائی پر قائم نہ رہنے دینا، دوسرے كی پاكدامنی كو توڑ دینا، عبادت و ریاضت میں خلل ڈالنا۔

آسَن اُٹھانا

كوچ كرنا، ٹھكانا چھوڑنا

آسَن اُكَھڑنا

سوار كا گھوڑے پر نہ جم سكنا، پٹری نہ جمنا

آسَن تیاگْنا

جوگی كا زہد و ریاضت كو ترک كرنا، توبہ شكنی كرنا

آسَن تَلے آنا

گھوڑے كا ران كے نیچے آنا، سواری میں آنا، رانوں كی داب میں آنا

آسَن سے آسَن مِلانا

رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا

آسَن سے آسَن جوڑنا

زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا

آسَنی كَرنا

جم كر كسی جگہ بیٹھ جانا، ڈیرے ڈال دینا، دھونی رمانا۔

آسَنْ گانْٹھنا

آسَنْ پاٹی لے کر پَڑنا

(ہندو) ر=ک؛ اٹواٹی كھٹوائی لیكر پڑنا۔

سُکھ آسَن

پالکی، ڈولی

اَندَر آسَن

palace or throne of Inder

کُشا آسَن

کُشا گھاس سے بنی ہوئی چٹائی یا بوریا وغیرہ.

کَنوَل آسَن

یوگا کا ایک آسن، کنول کے انداز کا آسن

چَکَّر آسَن

پیٹھ کے بل لیٹ کر ہاتھوں اور پیروں کو زمین پر ٹکانا اور دھڑ کو اوپر اٹھانا کہ کمان کی شکل بن جائے

پَربَت آسَن

پدم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے جا کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں

یوگا آسَن

رک : یوگ ، آسن، مراقبے کی حالت ہیں.

شِیش آسَن

جوگیوں کا ایک قسم کا طریقۂ عبادت جس میں آدمی سر کے بل کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ خون دماغ کی طرف جائے، شیرش آسن

مَیُور آسَن

مور کے بیٹھنے کا انداز

گَرْبھ آسَن

آسن کی ایک قسم جس میں پہلے ککٹ آسن کر کے پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے اپنے کان پکڑے ہیں

بِچُّھو آسَن

ایک آسن کا نام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ آسن پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کو آگے کی طرف اپنے گھٹنوں سے برابر فاصلے پر رکھتے اور کہنیوں سمیت زمین پر جمادیتے ہیں اس کے بعد آہستہ آہستہ پان٘و اوپر اٹھا کر گھٹنوں کو موڑنے ہیں اور پان٘و سر پر لگا دیتے ہیں

بَھدْر آسَن

تخت، کرسی

بَک آسَن

ایک قسم کا آسن جس کی صورت یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کے پنجے پھیلا کر زمین پر رکھتے اور گھٹنوں کو آہستہ آہستہ اٹھا کر بازؤوں کا سہارا دیتے اور پھرسارے جسم کو ہاتھوں کے بل اٹھا دیتے ہیں۔

یوگ آسَن

(ہندو) ریاضت کا خاص طریقہ جو پرستش، استغراق یا محویت کے لیے جوگی لوگ اختیار کرتے ہیں

کُون آسَن

ایک آسن کا نام، دونوں پان٘و کو اس طرح رکھنا کہ دونوں میں قریباً ایک گز کا فاصل رہے، اس کے بعد ایک پان٘و کو سیدھا رکھ کر دوسرے کا گھٹنا بغل کی طرف موڑنا، جس طرف کا گھٹنا موڑا ہے اس طرف کے ہاتھ بھی نیچے لے جانا اور مڑے ہوئے پان٘و کا انگوٹھا پکڑنا.

کُکُّٹ آسَن

ایک آسن جو اس طور پر ہے کہ پرم آسن سے بیٹھ کر رانوں اور پنڈلیوں کے بیچ میں سے دونوں ہاتھوں کو نکالو، پھر ان کو زمین پر ٹکا کر آہستہ سے دھڑکو اُٹھا کر سارا بوجھ ہاتھوں پر ڈال دو.

پاد آسَن

اسٹول، پائے دان، جس پر پاؤں رک جائیں

پَد آسَن

اسٹول ، پائیدان .

جوگ آسَن

ریاضت کا خاص طریقہ، جو استغراق یا محویت کے لیے جوگی لوگ اختیار کرتے ہیں

بِیر آسَن

یوگ کی ایک نشست کا نام جس میں ایک زانو موڑ کر بیٹھتے ہیں

شِیرْش آسَن

عبادت و ریاضت میں بیٹھنے کا جوگیوں کا ایک طریقہ جس میں سر کے بل بیٹھ کر عبادت کی جاتی ہے

واتایَن آسَن

مختلف آسنوں کی مشقوں میں سے ایک مشق ۔

وَجَر آسَن

ہٹھ یوگ کے چوراسی آسنوں میں سے ایک جس میں پنڈلیوں کو موڑ کر اس طرح بیٹھتے ہیں کہ پیر کولھوں پر رہیں ۔

پَدَم آسَن

گیان دھیان کی ایک نشست: داہنا پاؤں بائیں ران پر اور بایاں پاؤں داہنی ران پر رکھے دونوں پاؤں رانوں پر اس طرح آئیں کہ دونوں ایڑیاں آپس میں مل جائیں بعد ازاں دایاں ہاتھ داہنے گھٹنے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر

جوگی تھا سو اُٹھ گَیا، آسَن رَہی بَھبُھوت

وقت نکل گیا اب تدبیر لا حاصل ہے، مکین کا یادگار مکان رہ جاتا ہے

اَرْدْھ پَدَم آسَن

ایک آسن کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ پہلے بائیں پان٘و کو داہنی ران پر جمائیں اور دائیں پان٘و کو مقعد اور فوطوں کے بیچ کی جگہ پر زور سے دبائیں

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

گھوڑے پَر آسَن جَمانا

sit firmly on horse back

اردو، انگلش اور ہندی میں آسَن جَمْنا کے معانیدیکھیے

آسَن جَمْنا

aasan jamnaaआसन जमना

محاورہ

دیکھیے: آسَن جَمانا

  • Roman
  • Urdu

آسَن جَمْنا کے اردو معانی

  • آسن جمانا كالازم
  • گھوڑے پر سوار كا رانوں كی گرفت كو سخت كركے بیٹھنا، گھوڑے كو رانوں كی گرفت میں لینا
  • كسی جگہ سكونت اختیار كرنا، ڈیرا لگانا، جم كربیٹھ جانا اور اٹھنے كا نام نہ لینا، دھرنا دینا

Urdu meaning of aasan jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aasan jamaanaa ka laazim
  • gho.De par savaar ka raano.n kii girifat ko saKht karke baiThnaa, gho.De ko raano.n kii girifat me.n lenaa
  • kisii jagah sukuunat iKhatiyaar karnaa, Deraa lagaanaa, jam kar baiTh jaana aur uThne ka naam na lenaa, dharnaa denaa

आसन जमना के हिंदी अर्थ

  • आसन जमाना का अकर्मक
  • घोड़े पर सवार का जाँघों की पकड़ को सख़्त करके बैठना, घोड़े को जाँघों की पकड़ में लेना
  • किसी स्थान पर बसेरा करना, डेरा लगाना, जमकर बैठ जाना और उठने का नाम न लेना, धरना देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسَن

بیٹھنے كی جگہ، نشستگاہ، چوكی، تخت، فرش، گدی، زین، كاٹھی وغیرہ

آسَنی

آسن پاٹی

آسَن پَہچاننا

گھوڑے كا اپنے سوار كی نشست كو پہچاننا، نشست سے سمجھ لینا كہ مالک بیٹھا ہے یا كوئی اور۔

آسَن تَلے ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا، زیر ہونا؛ قابو میں ہونا۔

آسَن لینا

جماع كی نشست قائم كرنا، جماع كے طریقے پر كام كرنا

آسَنكْا

شک فكر ڈر خطرے سے آزاد ہونا۔

آسَن جَلنا

ایک نشست سے بیٹھے بیٹھے تھک جانا، چوتڑ دكھنے لگنا

آسَن لانا

رک: آسن لگانا

آسَن ڈِگْنا

آسن ڈگانا كا لازم

آسَن اُٹھنا

آسن اُٹھانا (رک ) كا لازم۔

آسَن جَمْنا

آسن جمانا كالازم

آسَن كَسْنا

مباشرت كا كوئی طریقہ بھرپور طور پر استعمال كرنا، رانوں میں سختی سے دبانا

آسَن ڈالنا

پڑاو كرنا، قیام كرنا، ٹھہرنا

آسَن مارنا

جم كر كسی جگہ بیٹھنا، دھرنا دینا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا

آسَن جوڑنا

رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا، پوجا پاٹ میں مشغول ہونا

آسَن لَگانا

بستر جمانا، پڑاؤ ڈالنا، عبادت و ریاضت میں مشغول ہونا

آسَن جَمانا

گھوڑے پر سوار كا رانوں كی گرفت كو سخت كركے بیٹھنا، گھوڑے كو رانوں كی گرفت میں لینا

آسَن ڈِگانا

پارسائی پر قائم نہ رہنے دینا، دوسرے كی پاكدامنی كو توڑ دینا، عبادت و ریاضت میں خلل ڈالنا۔

آسَن اُٹھانا

كوچ كرنا، ٹھكانا چھوڑنا

آسَن اُكَھڑنا

سوار كا گھوڑے پر نہ جم سكنا، پٹری نہ جمنا

آسَن تیاگْنا

جوگی كا زہد و ریاضت كو ترک كرنا، توبہ شكنی كرنا

آسَن تَلے آنا

گھوڑے كا ران كے نیچے آنا، سواری میں آنا، رانوں كی داب میں آنا

آسَن سے آسَن مِلانا

رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا

آسَن سے آسَن جوڑنا

زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا

آسَنی كَرنا

جم كر كسی جگہ بیٹھ جانا، ڈیرے ڈال دینا، دھونی رمانا۔

آسَنْ گانْٹھنا

مباشرت كا كوئی طریقہ بھرپور طور پر استعمال كرنا، رانوں میں سختی سے دبانا

آسَنْ پاٹی لے کر پَڑنا

(ہندو) ر=ک؛ اٹواٹی كھٹوائی لیكر پڑنا۔

سُکھ آسَن

پالکی، ڈولی

اَندَر آسَن

palace or throne of Inder

کُشا آسَن

کُشا گھاس سے بنی ہوئی چٹائی یا بوریا وغیرہ.

کَنوَل آسَن

یوگا کا ایک آسن، کنول کے انداز کا آسن

چَکَّر آسَن

پیٹھ کے بل لیٹ کر ہاتھوں اور پیروں کو زمین پر ٹکانا اور دھڑ کو اوپر اٹھانا کہ کمان کی شکل بن جائے

پَربَت آسَن

پدم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے جا کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں

یوگا آسَن

رک : یوگ ، آسن، مراقبے کی حالت ہیں.

شِیش آسَن

جوگیوں کا ایک قسم کا طریقۂ عبادت جس میں آدمی سر کے بل کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ خون دماغ کی طرف جائے، شیرش آسن

مَیُور آسَن

مور کے بیٹھنے کا انداز

گَرْبھ آسَن

آسن کی ایک قسم جس میں پہلے ککٹ آسن کر کے پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے اپنے کان پکڑے ہیں

بِچُّھو آسَن

ایک آسن کا نام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ آسن پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کو آگے کی طرف اپنے گھٹنوں سے برابر فاصلے پر رکھتے اور کہنیوں سمیت زمین پر جمادیتے ہیں اس کے بعد آہستہ آہستہ پان٘و اوپر اٹھا کر گھٹنوں کو موڑنے ہیں اور پان٘و سر پر لگا دیتے ہیں

بَھدْر آسَن

تخت، کرسی

بَک آسَن

ایک قسم کا آسن جس کی صورت یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کے پنجے پھیلا کر زمین پر رکھتے اور گھٹنوں کو آہستہ آہستہ اٹھا کر بازؤوں کا سہارا دیتے اور پھرسارے جسم کو ہاتھوں کے بل اٹھا دیتے ہیں۔

یوگ آسَن

(ہندو) ریاضت کا خاص طریقہ جو پرستش، استغراق یا محویت کے لیے جوگی لوگ اختیار کرتے ہیں

کُون آسَن

ایک آسن کا نام، دونوں پان٘و کو اس طرح رکھنا کہ دونوں میں قریباً ایک گز کا فاصل رہے، اس کے بعد ایک پان٘و کو سیدھا رکھ کر دوسرے کا گھٹنا بغل کی طرف موڑنا، جس طرف کا گھٹنا موڑا ہے اس طرف کے ہاتھ بھی نیچے لے جانا اور مڑے ہوئے پان٘و کا انگوٹھا پکڑنا.

کُکُّٹ آسَن

ایک آسن جو اس طور پر ہے کہ پرم آسن سے بیٹھ کر رانوں اور پنڈلیوں کے بیچ میں سے دونوں ہاتھوں کو نکالو، پھر ان کو زمین پر ٹکا کر آہستہ سے دھڑکو اُٹھا کر سارا بوجھ ہاتھوں پر ڈال دو.

پاد آسَن

اسٹول، پائے دان، جس پر پاؤں رک جائیں

پَد آسَن

اسٹول ، پائیدان .

جوگ آسَن

ریاضت کا خاص طریقہ، جو استغراق یا محویت کے لیے جوگی لوگ اختیار کرتے ہیں

بِیر آسَن

یوگ کی ایک نشست کا نام جس میں ایک زانو موڑ کر بیٹھتے ہیں

شِیرْش آسَن

عبادت و ریاضت میں بیٹھنے کا جوگیوں کا ایک طریقہ جس میں سر کے بل بیٹھ کر عبادت کی جاتی ہے

واتایَن آسَن

مختلف آسنوں کی مشقوں میں سے ایک مشق ۔

وَجَر آسَن

ہٹھ یوگ کے چوراسی آسنوں میں سے ایک جس میں پنڈلیوں کو موڑ کر اس طرح بیٹھتے ہیں کہ پیر کولھوں پر رہیں ۔

پَدَم آسَن

گیان دھیان کی ایک نشست: داہنا پاؤں بائیں ران پر اور بایاں پاؤں داہنی ران پر رکھے دونوں پاؤں رانوں پر اس طرح آئیں کہ دونوں ایڑیاں آپس میں مل جائیں بعد ازاں دایاں ہاتھ داہنے گھٹنے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر

جوگی تھا سو اُٹھ گَیا، آسَن رَہی بَھبُھوت

وقت نکل گیا اب تدبیر لا حاصل ہے، مکین کا یادگار مکان رہ جاتا ہے

اَرْدْھ پَدَم آسَن

ایک آسن کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ پہلے بائیں پان٘و کو داہنی ران پر جمائیں اور دائیں پان٘و کو مقعد اور فوطوں کے بیچ کی جگہ پر زور سے دبائیں

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

گھوڑے پَر آسَن جَمانا

sit firmly on horse back

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسَن جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسَن جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone