تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسَن تَلے آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسَن تَلے آنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: آسَن
آسَن تَلے آنا کے اردو معانی
- گھوڑے كا ران كے نیچے آنا، سواری میں آنا، رانوں كی داب میں آنا
- تابع ہونا، فرمانبرداری كرنا
- بس میں آنا، قابو میں آنا
English meaning of aasan tale aanaa
- come under control, be overpowered, be humble or obedient
आसन तले आना के हिंदी अर्थ
- घोड़े का नियंत्रण में आना, सवारी में आना, रानों की दाब में आना
- आज्ञाकारी होना, कर्तव्य परायणता करना
- वश में आना, क़ाबू में आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسَن تَلے آنا)
آسَن تَلے آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔