تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آثارِ قَدِیْمہ" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلْجھان

پڑے اوچتا کوئی الجھان ٹھار بھلا موڑیے کوئی جودے ادھار

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

سَرِیعُ الاِنْتِقال اِلی الذِّہْن

ذہن یا حواس کی طرف بہت جلد منتقال ہوجانے والا ، بہت جلد سمجھ میں آجانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آثارِ قَدِیْمہ کے معانیدیکھیے

آثارِ قَدِیْمہ

aasaar-e-qadiimaआसार-ए-क़दीमा

اصل: عربی

وزن : 222122

دیکھیے: آثارِ قَدِیم

آثارِ قَدِیْمہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں
  • ایک سرکاری محکمہ جو پرانی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت و نگرانی اور کھدائی کرتا ہے

شعر

English meaning of aasaar-e-qadiima

Noun, Masculine

  • ancient relics, archaeological monuments, monuments
  • archeology department

आसार-ए-क़दीमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरानी इमारतें एवं भवन, किसी समुदाय की सांस्कृतिक उत्कृष्टता याद दिलाने वाली चीज़ें जो ज़मीन पर मौजूद हों या खोद कर निकाली जाएँ, प्राचीन अवशेष, पुरातात्विक स्मारक
  • एक सरकारी विभाग जो पुरानी इमारतों और स्मारकों की सुरक्षा, संरक्षण, देख-भाल एवं खुदाई करता है

آثارِ قَدِیْمہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آثارِ قَدِیْمہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آثارِ قَدِیْمہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone