تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا" کے متعقلہ نتائج

آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھ لا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد بر آتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سے شیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا کے معانیدیکھیے

آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا

aasaa ke naam kaa chhallaa uThaa rakhnaaआसा के नाम का छल्ला उठा रखना

آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا کے اردو معانی

دیگر

  • منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھ لا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد بر آتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سے شیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

आसा के नाम का छल्ला उठा रखना के हिंदी अर्थ

अन्य

  • मिन्नत मानने का यह एक ढंग है (कुछ स्त्रियों की आस्था है कि बीबी आसा के नाम का छल्ला पानी में ग़ोता दे कर उठा रखने से बिगड़ी हुई बात बन जाती है और मन की इच्छा पूरी हो जाती है, इच्छा-पूर्ति के पश्चात उस छल्ले की चाँदी बेच कर उस के दामों से शीरीनी मंगा कर नियाज़ दिलवा देती हैं)

    विशेष - शीरीनी=एक प्रकार की मिठाई जो चीनी की चाशनी को टपका कर बनाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words