تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آس بگانی وہ تکے جو جیوت ہی مر جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آس بگانی وہ تکے جو جیوت ہی مر جائے کے معانیدیکھیے
آس بگانی وہ تکے جو جیوت ہی مر جائے
aas bigaanii vo take jo jiivit hii mar jaa.e•आस बिगानी वो तके जो जीवित ही मर जाय
نیز - آس برانی جو تکے، وہ جیوت ہی مر جائے
ضرب المثل
آس بگانی وہ تکے جو جیوت ہی مر جائے کے اردو معانی
- پرایا بھروسہ ڈھونڈنا بڑے شرم کی بات ہے
-
دوسروں پر منحصر رہنے کی توقع سے تو مر جانا اچھا
مثال - بِرانی= پرایا، غیر، بیگانہ
आस बिगानी वो तके जो जीवित ही मर जाय के हिंदी अर्थ
- दूसरे का विश्वास ढूँढना बहुत लाज की बात है
-
दूसरों के आश्रित रहने की अपेक्षा से तो मर जाना अच्छा
विशेष - बिरानी= पराया, ग़ैर, बेगाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آس بگانی وہ تکے جو جیوت ہی مر جائے)
آس بگانی وہ تکے جو جیوت ہی مر جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔