تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرْزُو مَنْدِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُو مَنْدِی کے معانیدیکھیے
آرْزُو مَنْدِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا
شعر
آرزو مندی میں بھی مشکل پسندی کا جنوں
دل اسی کو چاہتا ہے جس کا ملنا ہے محال
وہ ایک کیف کا عالم وہ آرزو مندی
نہ جانے کون سی دنیا میں جی رہے تھے ہم
English meaning of aarzuumandii
Noun, Feminine
- eagerness, desire, yearning, wishfulness
आरज़ूमंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इच्छा, अभिलाषा
آرْزُو مَنْدِی کے مترادفات
آرْزُو مَنْدِی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرْزُو مَنْدِی)
آرْزُو مَنْدِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔