تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرْزُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُو کے معانیدیکھیے
آرْزُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
خواہش، تمنا، ارمان
مثال - آرزوؤں کو چھوڑ دو تو سکون ہی سکون ہے
- منت سماجت، التجا، خوشامد درآمد
- امید، توقع، انتظار
- شوق، اشتیاق
- حرص، طمع، ہوس
- (تصوف) تھوڑی آگاہی كے ساتھ اپنی اصل كے طرف میل كرنا
شعر
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
مجھ کو تھی محفلوں کی بہت آرزو مگر
تنہائیوں کے خوف سے تنہا رہا ہوں میں
English meaning of aarzuu
आरज़ू के हिंदी अर्थ
آرْزُو کے مترادفات
آرْزُو کے متضادات
آرْزُو سے متعلق کہاوتیں
آرْزُو کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرْزُو)
آرْزُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔