تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَارْضِی" کے متعقلہ نتائج

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مَوسی کا گَھر نَہِیں ہے

خالہ جی کا گھر نہیں ہے ؛ آسان کام نہیں ہے ؛ کھیل نہیں ہے ؛ کسی کی تن آسانی اور لاپروائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ۔

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَارْضِی کے معانیدیکھیے

عَارْضِی

'aarzii'आरज़ी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَرَضَ

عَارْضِی کے اردو معانی

صفت

  • غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

    مثال - کارکنان کو مرکز کی طرف سے عارضی راحت دی گئی ہے

  • نقلی، جعلی، مصنوعی
  • (فلسفہ) جو قائم بالذات تو نہ ہو مگر خارج سے آ کر کسی شے کو لاحق ہو گئی ہو

شعر

English meaning of 'aarzii

Adjective

'आरज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अस्थायी, क्षणिक, अस्थिर, थोड़ी देर का

    उदाहरण - कारकुनान को मरकज़ की तरफ़ से आरज़ी राहत दी गई है

  • जाली, नक़ली
  • ( दर्शनशास्त्र) संयोग, घटना

عَارْضِی کے متضادات

عَارْضِی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَارْضِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَارْضِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone