تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْسی مُصْحَف" کے متعقلہ نتائج

مُصْحَف

جمع کیا گیا، وہ چیز، جس میں لکھے ہوئے کاغذوں کے ٹکڑے جمع کئے جائیں، وہ چیز، جس میں رسالے اور صحیفے جمع ہوں، طبلق، کتاب، جلد، صفحہ، لکھا ہوا ورق

مُصْحَفی

مصحف سے نسبت رکھنے والا، قرآن پاک کا، قرآنی

مُصْحَف رُخ

جس کا چہرہ کتاب ہو، کنایۃً: محبوب کے رخسار

مُصْحَفِ عالَم

holy book that is world

مُصْحَف دار

مصحف رکھنے والا ، وہ شخص جس کے سپرد قرآن پاک یا دوسری کتابیں رکھنے کی ذمہ داری ہو ۔

مُصْحَفِ اِعْجَازْ

miraculous book

مُصْحَف داری

وہ عہدہ یا کام جس میں قرآن مجید یا اور کتابیں رکھنے کی خدمت سپرد ہوتی ہے ۔

مُصْحَف خواں

قرآن مجید پڑھنے والا ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے والا ۔

مُصْحَف بَغَلی

چھوٹی تقطیع کا قرآن جسے آسانی سے اُٹھایا جاسکے

مُصْحَف اُٹھانا

قرآن اُٹھانا، قرآن شریف کی قسم کھانا

مُصْحَفِ عُثْمانی

کلام پاک کا وہ نسخہ جو حضرت عثمان غنی ؓ کے زمانے میں مرتب ہوا ۔

مُصْحَفِ گُل

A book, volume, a page, written leaf, the Holy Quran

مُصْحَف رُخْسار

book like face

مُصْحَفِ حُسْن

testament of beauty

مُصْحَفِ نُور

(کنایۃً) حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔

مُصْحَفِ پاک

(احتراماً) قرانِ پاک ۔

مُصْحَفِ آرْسی

رک : آرسی مصحف جو زیادہ مستعمل ہے (شادی کی ایک رسم جس میں نکاح کے بعد دولھا دلہن کو آمنے سامنے بٹھاتے ہیں پھر آئینہ اور قرآن مجید دکھاتے ہیں) ۔

مُصْحَفِ ناطِق

(لفظا ً) بولتا ہوا قرآن مجید ؛ مراد: حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔

مُصْحَفِ مَجید

(احتراما ً) مقدس کتاب ، بزرگ کتاب ، قرآن پاک ، قرآن شریف ۔

مُصْحَفِ تِلاوَت

وہ نسخہء قرآن پاک جس کی تلاوت ہر روز کی جاتی ہو ، قرآن پاک جو زیر مطالعہ ہو ۔

مُصْحَفِ مُقَدَّس

(تعظیما ً) قرآن پاک

آئِینَۂ مُصْحَف

رک : آرسی مصحف.

آرْسی مُصْحَف

شادی میں جلوے كی رسم (اس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب برات دلہن كے گھر پہنچتی ہے تو رخصتی سے پہلے دولہا دلہن كو سر جوڑكر اور سرخ دوپٹا یا دوشالہ ان كے سر پر ڈال كر آمنے سامنے بٹھاتے ہیں، بیچ میں تكیے پر آئینہ اور قرآن پاک سورۂ اخلاص كے مقام پر كھول كر اس طرح ركھتے ہیں كہ دونوں كو ایک دوسرے كی شكل آئینے میں نظر آسكے۔ اب دلہن والیاں دولہا سے كہتی ہیں: میاں اپنی زبان سے كہو كہ بیوی! آنكھیں كھولو! میں تمہارا غلام۔ اس طرح دلہن اصرار كے بعد آنكھیں كھولتی ہے اور دونوں آئینے میں ایک دوسرے كی صورت دیكھتے ہیں؛ ساتھ ہی قرآن پاک پر بھی نظر پڑتی ہے)

آرْسی مُصْحَف دیكھنا

آرسی مصحف دكھانا (رک) كا لازم۔

آرْسی مُصْحَف دِكھانا

آرسی مصحف كی رسم ادا كرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْسی مُصْحَف کے معانیدیکھیے

آرْسی مُصْحَف

aarsii-mus.hafआरसी-मुसहफ़

وزن : 21222

Roman

آرْسی مُصْحَف کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • شادی میں جلوے كی رسم (اس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب برات دلہن كے گھر پہنچتی ہے تو رخصتی سے پہلے دولہا دلہن كو سر جوڑكر اور سرخ دوپٹا یا دوشالہ ان كے سر پر ڈال كر آمنے سامنے بٹھاتے ہیں، بیچ میں تكیے پر آئینہ اور قرآن پاک سورۂ اخلاص كے مقام پر كھول كر اس طرح ركھتے ہیں كہ دونوں كو ایک دوسرے كی شكل آئینے میں نظر آسكے۔ اب دلہن والیاں دولہا سے كہتی ہیں: میاں اپنی زبان سے كہو كہ بیوی! آنكھیں كھولو! میں تمہارا غلام۔ اس طرح دلہن اصرار كے بعد آنكھیں كھولتی ہے اور دونوں آئینے میں ایک دوسرے كی صورت دیكھتے ہیں؛ ساتھ ہی قرآن پاک پر بھی نظر پڑتی ہے)

Urdu meaning of aarsii-mus.haf

Roman

  • shaadii me.n jalve kii rasm (us kii suurat ye hotii hai ki jab baraat dulhan ke ghar pahunchtii hai to ruKhstii se pahle duulhaa dulhan ko sar jo.Dkar aur surKh dopaTTa ya doshaala un ke sar par Daal kar aamne saamne biThaate hain, biich me.n takii.e par aa.iina aur quraan-e-paak suura-e-iKhlaas ke muqaam par khol kar is tarah rakhte hai.n ki dono.n ko ek duusre kii shakl aa.iine me.n nazar aaske। ab dulhan vaaliyaa.n duulhaa se kahtii hainh miyaa.n apnii zabaan se kaho ki biivii! aa.nkhe.n kholo! me.n tumhaaraa Gulaam। is tarah dulhan israar ke baad aa.nkhe.n kholtii hai aur dono.n aa.iine me.n ek duusre kii suurat dekhte hain; saath hii quraan-e-paak par bhii nazar pa.Dtii hai

English meaning of aarsii-mus.haf

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • looking at the bride and at the Qur'an, wedding rite comprising new couple's mutual introduction, marriage ritual among Muslims in which the bride and the bridegroom look at each other's faces in a mirror

आरसी-मुसहफ़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों के बीच विवाह की रस्म जिसमें दूल्हा और दुल्हन एक दूसरे के चेहरे को एक दर्पण में देखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصْحَف

جمع کیا گیا، وہ چیز، جس میں لکھے ہوئے کاغذوں کے ٹکڑے جمع کئے جائیں، وہ چیز، جس میں رسالے اور صحیفے جمع ہوں، طبلق، کتاب، جلد، صفحہ، لکھا ہوا ورق

مُصْحَفی

مصحف سے نسبت رکھنے والا، قرآن پاک کا، قرآنی

مُصْحَف رُخ

جس کا چہرہ کتاب ہو، کنایۃً: محبوب کے رخسار

مُصْحَفِ عالَم

holy book that is world

مُصْحَف دار

مصحف رکھنے والا ، وہ شخص جس کے سپرد قرآن پاک یا دوسری کتابیں رکھنے کی ذمہ داری ہو ۔

مُصْحَفِ اِعْجَازْ

miraculous book

مُصْحَف داری

وہ عہدہ یا کام جس میں قرآن مجید یا اور کتابیں رکھنے کی خدمت سپرد ہوتی ہے ۔

مُصْحَف خواں

قرآن مجید پڑھنے والا ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے والا ۔

مُصْحَف بَغَلی

چھوٹی تقطیع کا قرآن جسے آسانی سے اُٹھایا جاسکے

مُصْحَف اُٹھانا

قرآن اُٹھانا، قرآن شریف کی قسم کھانا

مُصْحَفِ عُثْمانی

کلام پاک کا وہ نسخہ جو حضرت عثمان غنی ؓ کے زمانے میں مرتب ہوا ۔

مُصْحَفِ گُل

A book, volume, a page, written leaf, the Holy Quran

مُصْحَف رُخْسار

book like face

مُصْحَفِ حُسْن

testament of beauty

مُصْحَفِ نُور

(کنایۃً) حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔

مُصْحَفِ پاک

(احتراماً) قرانِ پاک ۔

مُصْحَفِ آرْسی

رک : آرسی مصحف جو زیادہ مستعمل ہے (شادی کی ایک رسم جس میں نکاح کے بعد دولھا دلہن کو آمنے سامنے بٹھاتے ہیں پھر آئینہ اور قرآن مجید دکھاتے ہیں) ۔

مُصْحَفِ ناطِق

(لفظا ً) بولتا ہوا قرآن مجید ؛ مراد: حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔

مُصْحَفِ مَجید

(احتراما ً) مقدس کتاب ، بزرگ کتاب ، قرآن پاک ، قرآن شریف ۔

مُصْحَفِ تِلاوَت

وہ نسخہء قرآن پاک جس کی تلاوت ہر روز کی جاتی ہو ، قرآن پاک جو زیر مطالعہ ہو ۔

مُصْحَفِ مُقَدَّس

(تعظیما ً) قرآن پاک

آئِینَۂ مُصْحَف

رک : آرسی مصحف.

آرْسی مُصْحَف

شادی میں جلوے كی رسم (اس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب برات دلہن كے گھر پہنچتی ہے تو رخصتی سے پہلے دولہا دلہن كو سر جوڑكر اور سرخ دوپٹا یا دوشالہ ان كے سر پر ڈال كر آمنے سامنے بٹھاتے ہیں، بیچ میں تكیے پر آئینہ اور قرآن پاک سورۂ اخلاص كے مقام پر كھول كر اس طرح ركھتے ہیں كہ دونوں كو ایک دوسرے كی شكل آئینے میں نظر آسكے۔ اب دلہن والیاں دولہا سے كہتی ہیں: میاں اپنی زبان سے كہو كہ بیوی! آنكھیں كھولو! میں تمہارا غلام۔ اس طرح دلہن اصرار كے بعد آنكھیں كھولتی ہے اور دونوں آئینے میں ایک دوسرے كی صورت دیكھتے ہیں؛ ساتھ ہی قرآن پاک پر بھی نظر پڑتی ہے)

آرْسی مُصْحَف دیكھنا

آرسی مصحف دكھانا (رک) كا لازم۔

آرْسی مُصْحَف دِكھانا

آرسی مصحف كی رسم ادا كرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْسی مُصْحَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْسی مُصْحَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone