تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارضَہ" کے متعقلہ نتائج

غَفْلَت

بے ہوشی، بے خبری، مدہوشی، غشی

غَفْلَت سے

کم توجہی سے ؛ بے پروائی سے ، بے احتاطی سے .

غَفْلَتی

غفلت کرنے والا ، بے خبر ، غافل ، بے پروا ، گمراہ.

غَفْلَت کَدَہ

غَفْلَت زَدَہ

بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب، غافل، سست

غَفْلَت کار

غافل، بے خبر، غفلت کرنے والا

غَفْلَت دینا

غافل کرنا ، توّجہ ہٹانا ، چکما دینا .

غَفْلَت آشْنا

غَفْلَت چھانا

غافل ہوجانا ، بے خبر ہوجانا ، اونگھنا .

غَفْلَت زَدَگی

غَفْلَت شِعار

غفلت سے کام لینے والا، غافل، بے خبر، بے پرواہ

غَفْلَت بَرَت٘نا

بے پروائی کرنا ، بے توجہی کرنا ، لا پروائی سے کام لینا .

غَفْلَت شِعاری

تغافل، بے پروائی، بے التفاتی، بے توجہی

غَفْلَت کا پَرْدَہ

بے خبری چھا جانے کی حالت ، مدہوشی کی کیفیت ، بے بروائی لا عالم ، لاعلمی ، بے خبری .

غَفْلَت کا نَتِیجَہ

لاپروائی کی وجہ سے ہونا

غَفْلَت طارِی ہونا

غافل ہوجانا، اونگھنا

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا

مدہوشی طاری ہونا، بے خبری نسیان چھا جانا، غافل ہو جانا، بے پروا ہو جانا

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

مُجرِمانَہ غَفلَت

ایسی لاپروائی جو سزا کے قابل ہو، قابل سزا غلطی

خوابِ غَفْلَت

بے خبری یا مدہوشی کی حالت، بے پروائی، مجرمانہ تغافل

بازارِ غَفْلَت

باعِثِ غَفْلَت

مُوجِبِ غَفلَت

(تصوف) غفلت کی وجہ یا غفلت کا سبب

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

وائے غفلت نگۂ شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں عارضَہ کے معانیدیکھیے

عارضَہ

'aariza'आरिज़ा

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: عَوارِض

مادہ: عَرْض

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

اشتقاق: عَرَضَ

عارضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مرض، بیماری، روگ
  • (شاذ) رکاوٹ، مزاحمت وغیرہ
  • حمل سے ہونا، حاملہ ہونا
  • واقعہ، واردات
  • ٹوٹنا (ہڈی وغیرہ کا)
  • کمزوری، خامی، نقص
  • ناگریز کام، کام جس کا کرنا لازمی ہو
  • ضرورت کی چیز (جوکسی کے پاس ہو)
  • مقصد، طلب

شعر

English meaning of 'aariza

Noun, Masculine, Singular

'आरिज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • रोग, बीमारी, व्याधि, आमय, व्पसन, लत
  • ( कदाचि) बाधा, रोक-टोक, हस्तक्षेप
  • गर्भ से होना, गर्भ होना
  • घटना, हादसा, वाकिआ
  • कमज़ोरी, दोष
  • टूटना (हड्डी आदि का)
  • वो कार्य जिसका करना अनिवार्य हो
  • आवश्यकता की चीज़ (जो किसी के पास हो)

عارضَہ کے مترادفات

عارضَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone