تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِض" کے متعقلہ نتائج

مُکَمَّل

پورے طور پر، پوری طرح، کاملاً

مُکَمَّل عَدَد

(ریاضی) ایسا عدد جس کے تمام اجزائے ضربی کا مجموعہ کسی عدد کے برابر ہو ، مکمل عدد کہلاتا ہے .

مُکَمَّل اِشعاع

(طبیعیات) انتقال حرارت کے ایک طریقہ اشعاع حرارت کی ایک صورت ، کامل اشعاع ۔

مُکَمَّل تَقَلُّب

(حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت جائے مکمل تقلب کہلاتا ہے ۔

مُکَمَّل تَقَلُّبی

مکمل تقلب سے متعلق یا منسوب (Holometabola) ۔

مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ

جس میں شک یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو، کامل یقین، پورا بھروسہ، مکمل اطمینان

مُکَمَّل نَمُونَہ

مثالی نمونہ ، مکمل مثال یا علامت ۔

مُکَمَّل طَور پَر

مکمل طور سے

مُکَمَّل پَیدائِشی

(طب) کسی بیماری کے موروثی اثرات جو اگرچہ پیدائش کے وقت نہ ہوں مگر زندگی میںکسی وقت بھی نمودار ہوسکتے ہیں (Complete Congenital)۔

مُکَمَّل کِیمِیائی عَمَل

(کیمیا) اگر کیمیائی عمل ہونے کے بعد متعامل شے یا اشیاء کی قابل شناخت مقدار نہ پائی جائے تو کیمیائی عمل کو مکمل کہا جاتا ہے

مُکَمَّل طَرِیقے سے

رک : مکمل طور سے .

مُکَمَّل طَور سے

کامل طریقے سے ، پوری طرح ، اچھی طرح ، مکمل طور پر ، مکمل طریقے سے .

مُکَمَّل کِنارَہ کَشی کر لینا

مُکَمَّلَہ

رک : مکمل ۔

مُکَمَّلات

مکمل (رک) کی جمع ؛ تکمیلات ۔

مُکَمَّلِیَت

تکمیل پانا ، مکمل ہونا ، کامل ہونا ؛ ماہر ہونا ، طاق ہونا ۔

مُکَمَّل ہونا

مکمل کرنا (رک) کا لازم ، تکمیل پانا ، تمام ہونا ۔

مُکَمَّل کَرنا

کامل بنانا ، مکمل کرنا .

غَیر مُکَمَّل

ناتمام، ادھورا، ناقص، کامل کا نقیض

تَقْسِیمِ مُکَمَّل

(ریاضی) پوری پوری تقسیم

مِسَلِ مُکَمَّل

وہ فائل جس میں سب کاغذات مکمل ہوں

نا مُکَمَّل

ادھورا، جو مکمل نہ ہو، جو پورا نہ ہو، ناقص، ناتمام

تَقْسِیمِ غَیْر مُکَمَّل

(قانون) ناقص تقسیم، وہ تقسیم جو مکمل نہ کی گئی ہو جیسے شاملات جو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے اور اس کا محصول سب شرکاء مل کر ادا کرتے ہیں

بَھیّا چارَۂِ مُکَمَّل

شاملات کی وہ زمین جو تقسیم ہو گئی ہو.

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

مُعامَلَہ مُکَمَّل ہونا

رک : معاملہ پکا ہو

ہَدَف مُکَمَّل کَرنا

طے شدہ مقصد یا منصوبے کو پورا کرنا ، مقصود حاصل کرنا ۔

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

بَھیّا چارَہ غَیر مُکَمَّل

وہ زمین شاملات جو تقسیم شدہ نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِض کے معانیدیکھیے

عارِض

'aariz'आरिज़

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَرْض

موضوعات: بدن عضو

اشتقاق: عَرَضَ

عارِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رخسار، گال

    مثال - دیکھیا سو تری عارضِ نورانی کوںپکڑیا ہوں ادک دیپ کی حیرانی کوں (۱۶۷۴ ، نصرتی (قدیم اردو ، ۱ : ۵۲۷)). ہائے یہ مانگے ہے بوسہ کس سے تو قائم کہ ہاںرنج اس عارض کو کرتا ہے پسینے کا خراش

  • (غزنوی عہد میں) ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کا نام، میر بخشی، صاحب دیوان
  • (تصوف) کشف انوار ایمان کو کہتے ہیں اور تجلی جمالی بھی مراد لیتے ہیں
  • (طبیعیات) ایک قسم کے بادل جو تہہ در تہہ اور افق کے قریب ہوتے ہیں اور سورج کے غروب کے وقت یہ آفتاب کی روشنی میں حائل ہو جاتے ہیں

صفت

  • پیش آنے والا، پیدا ہونے والا، لاحق (مرض وغیرہ)

    مثال - یاں کا وہی ہے شافیِ و کافی وہی حکیمعارض ہو کوئی درد ہمیں ہے دوا علی (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۴۵). لفظ مسری اُن امراض کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جو بذریعہ ہوا کے عارض ہوتے ہیں. (۱۸۹۱ ، مبادی علم حفظِ صحت جہت مدارسِ ہند ، ۲۹۰).

  • عرض کرنے والا، عرض گزار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عارج

اوپر چڑھنے والا، چڑھنے والا، سیڑھی پر چڑھنا

شعر

English meaning of 'aariz

Noun, Masculine

  • side of the face, cheeks

    Example - Shaer ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye

  • (Ghaznavid Period) reviewer of an army or of a body of soldiers, a muster-master, general of an army
  • (Sufism) discovering the light of faith
  • ( Environment) a heavy cloud, stratus

Adjective

'आरिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाल, रुख़सार, कपोल

    उदाहरण - शायर ने महबूब के आरिज़ की तारीफ़ में ज़मीन और आसमान एक कर दिए

  • (ग़ज़नवी काल में) एक उच्च सैन्य पदाधिकारी का नाम, मीर-बख़्शी, साहब-ए-दीवान
  • (सूफ़ीवाद) कश्फ़-ए-अनवार-ए-ईमान को कहते हैं और तजल्ली-ए-जमाली भी मुराद लेते हैं
  • (भौतिक विज्ञान) एक प्रकार के बादल जो परत दर परत और क्षितिज के निकट होते हैं और सूर्यास्त के समय ये सूरज की रौशनी में बाधित हो जाते हैं

विशेषण

  • सामने आने वाला, पैदा होने वाला, मिलने वाला (रोग इत्यादि)
  • याचना या अनुरोध करने वाला, प्रार्थना करने वाला या याचिकाकर्ता

عارِض کے مترادفات

عارِض سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone