تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آری کے معانیدیکھیے
آری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آرا جس كی یہ تصغیر ہے
- دریا كے كنارے، پشتہ، ساحل
- دوكھیتوں كے درمیاں كی مینڈ
- ایک قسم كی جھاڑی
اسم، مذکر
- دوست، یار، مددگار
شعر
یہ کاٹے سے نہیں کٹتے یہ بانٹے سے نہیں بٹتے
ندی کے پانیوں کے سامنے آری کٹاری کیا
English meaning of aarii
Noun, Feminine
- a kind of bush, a small divider between two farms
- a saw, small saw a shoe-maker's tool,
- the edge of a river or beach.
Noun, Masculine
- friend, helpful, assistant
आरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ये आरा की संक्षिप्त है
- दरिया के किनारे, पानी की रोक के लिये, या मज़बूती के लिये किसी दीवार से लगातार कुछ ऊपर तक जमाया हुआ मिट्टी, ईट पत्थर आदि का ढेर या ढालुवाँ टीला, किनारा
- दो खेतों के मध्य की मैंड
- एक प्रकार की झाड़ी
संज्ञा, पुल्लिंग
- मित्र, यार, सहायक
آری سے متعلق کہاوتیں
آری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آری)
آری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔