تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاری کے معانیدیکھیے
عاری کے اردو معانی
صفت
- ننگا، عریاں، برہنہ
-
(کسی صفت سے) خالی، محروم
مثال - کوئی عقل سے عاری بھلے ہو پیٹ سے عاری نہیں ہوتا
- زچ، دق، تنگ، پریشان، بیزار
- عاجز، مجبور، معذور (سے یا میں کے ساتھ)
- نثر جس میں قافیہ اور وزن نہ ہو، سادہ، غیر مسجَع عبارت
- معریٰ (نظم)
شعر
آنسوؤں سے تو ہے خالی درد سے عاری ہوں میں
تیری آنکھیں کانچ کی ہیں میرا دل پتھر کا ہے
English meaning of 'aarii
Adjective
- naked, nude, denuded (of), bare
-
free (from), empty
Example - Koyi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota
- distressed, distracted, helpless (by reason of, or in consequence of, -se), destitute (of)
- tired, or weary (of):
- incompetent, incapable (of, or in respect of, -men)
- void (of)
'आरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
नंगा, उर्यां, बरहना
उदाहरण - कोई अक़्ल से आरी भले ही हो पेट से खाली नहीं होता
- (किसी सिफ़त से) ख़ाली, महरूम
- ज़च, दिक, तंग, परेशान, बेज़ार
- आजिज़, मजबूर, माज़ूर (से या में के साथ)
- नस्र जिसमें क़ाफ़िया और वज़न ना हो, सादा, ग़ैर मसजअ इबारत
- मुअरा (नज़्म)
عاری کے قافیہ الفاظ
عاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاری)
عاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔