تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عارِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عارِف کے معانیدیکھیے
عارِف کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- پہچاننے والا، جاننے والا، واقف
- خُدا شناس، وہ شخص جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات اور صفات اور اسماء اور افعال کا بینا کیا ہو، اللہ کو پہچاننے والا، صوفی
اسم، مذکر، واحد
- صوفی، ولی
شعر
جس حسن کے جلوے ہیں عارف کی نگاہوں میں
وہ حسن بناوے ہے کعبے کو صنم خانہ
حکیم و عارف و صوفی تمام مست ظہور
کسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
کعبہ و بت خانہ عارف کی نظر سے دیکھیے
خواب دونوں ایک ہی ہیں فرق ہے تعبیر میں
English meaning of 'aarif
'आरिफ़ के हिंदी अर्थ
عارِف کے مترادفات
عارِف کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عارِف)
عارِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔