تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْرَاض" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعْظِیم کَرْنا

عزت کرنا، آداب بجا لانا، احتراماً کھڑا ہونا

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمی لِباس

خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے.

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

تَعْظِیمِ کارِیگَراں مُعاف

کوئی شخص کام میں مشغول نو تو اسے مالک کی تعظیم معاف ہوتی ہے ، کوئی کام کرتا ہوا تعظیماً اٹھنے لگے تو کہتے ہیں یا کاریگر تعظیم سے عذر کرتے وقت کہتا ہے تاکہ کام میں حرج اور دیر نہ ہو.

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْرَاض کے معانیدیکھیے

اَعْرَاض

aa'raazआ'राज़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: عَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

اَعْرَاض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اشیا جو قائم بالذات نہ ہوں اور اپنے وجود کے لئے جسم یا محل (جوہر) کی محتاج ہوں، مثلاً رنگ و بو وغیرہ (اعراض نو ہیں: کیف، کم، ابن، متیٰ، اضافت، وضع، فعل، انفعال، ملک)
  • (طب) وہ امراض، جو کسی دوسرے مرض کے نتیجے میں عارض ہوجاتے ہیں، جیسے نزلے کی کھانسی

Urdu meaning of aa'raaz

  • Roman
  • Urdu

  • vo ashyaa jo qaayam bilzaat na huu.n aur apne vajuud ke li.e jism ya mahl (jauhar) kii muhtaaj huu.n, masalan rang-o-buu vaGaira (aaraaz no hainh kaif, kam, iban, mataa, izaafat, vazaa, pheal, infi.aal, mulak
  • (tibb) vo amraaz, jo kisii duusre marz ke natiije me.n aariz hojaate hain, jaise nazle kii khaansii

English meaning of aa'raaz

Noun, Masculine

  • contingent properties

आ'राज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वे पदार्थ जो क़ायम बिलज़ात न हों और अपने अस्तित्व के लिए शरीर या तत्व (परमाणु) पर आश्रित हों, उदाहरणतः रंग-ओ-बू इत्यादि (आ'राज़ नौ हैं: (1) कैफ़ (2) कम (3) इब्न (4) मता (5) इज़ाफ़त (6) वज़' (7) फे़'ल (8) इंफ़ि'आल (9) मिल्क
  • (चिकित्सा) वे रोग जो किसी दूसरे रोग के नतीजे में संलग्न हो जाते हैं अर्थात कष्ट कता कारण बनते हैं जैसे: नज़ले की खाँसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعْظِیم کَرْنا

عزت کرنا، آداب بجا لانا، احتراماً کھڑا ہونا

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمی لِباس

خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے.

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

تَعْظِیمِ کارِیگَراں مُعاف

کوئی شخص کام میں مشغول نو تو اسے مالک کی تعظیم معاف ہوتی ہے ، کوئی کام کرتا ہوا تعظیماً اٹھنے لگے تو کہتے ہیں یا کاریگر تعظیم سے عذر کرتے وقت کہتا ہے تاکہ کام میں حرج اور دیر نہ ہو.

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْرَاض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْرَاض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone