اردو، انگلش اور ہندی میں عَاقِلُوْں کے معانیدیکھیے
عَاقِلُوْں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- عقل والوں، دانش مندوں، فہم و ادراک کے ماک لوگ، سمجھدار لوگ، صاحب عقل
شعر
ماسوائے محرومی اور کچھ نہیں پایا
عاقلوں کی بستی میں مل لئے ذہینوں سے
خامشی عاقلوں کی ہے خوبی مگر
بعض اوقات پر خامشی موت ہے
غافلوں کے لطف کو کافی ہے دنیاوی خوشی
عاقلوں کو بے غم عقبیٰ مزا ملتا نہیں
English meaning of 'aaqilo.n
Noun, Masculine, Plural
- wise folks, rational ones
'आक़िलों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- समझदार लोग, बुद्धिमान, अक़्लमंद, ज्ञानी लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَاقِلُوْں)
عَاقِلُوْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔