تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِل" کے متعقلہ نتائج

پَگْلا

پاگل، باؤلا، سڑی، احمق، نادان، خبطی، دیوانہ

پَگْلا جانا

پاگل ہو جانا یا عقل میں فتور ہو جانا.

پَگْلا پَن

پاگل پن، بے دماغی، پاگل ہونا، بے عقل پن

پَگْلاو

بیل گاڑی کے پہیوں کے دھرے کو سہارا دینے والی لکڑیوں کو بھار (بم) سے بان٘دھنے والی رسّی.

پَگْلانا

پگرانا

پَگْلے

پاگل کی جمع یا محرفہ شکل (ترکیبات میں مستعمل)

پَگلی

وہ عورت جس کا دماغی توازن ٹھیک نہ ہو

پَیغُولی

پیغولہ (رک) سے منسوب ، گوشہ نما ، سلوٹ دار .

paigle

ایک قسم کا پھول

پَیغَلَہ

پَنْگُلا

رک : ہنگو

پَیغُولَہ

گوشہ، کونا، تنْگ گلی، گڑھا، سلوٹ، نیز مجازاً

پِنگَلا

ایک چڑیا ، چشم کا پیڑ ؛ دھات ؛ دکنی ہتھنی

پونگْلی

چھوٹی کھوکھلی نلی، پائپ

پَگ لاگْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پِگْلانا

۱. پگلنا (رک) کا تعدیہ .

پِگْلاٹ

پگھلنا ، سیال ہونا ، پگھلاؤ .

پِگْلاہَٹ

رک : پگلاٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِل کے معانیدیکھیے

عاقِل

'aaqil'आक़िल

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: عُقَلا

مادہ: عَقْل

اشتقاق: عَقِلَ

عاقِل کے اردو معانی

صفت، واحد

  • عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل
  • ہوشمند جو اپنے حواس میں ہو یا سن شعور کو پہنچ چکا ہو، بالغ
  • تصوّف: سالک اور طالبِ صادق کو کہتے ہیں جو عقل کُل سے بہرہ باب ہو اور عقلِ جزو میں مبتلا نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آکِل

کھانے والا، نوش کرنے والا

شعر

English meaning of 'aaqil

Adjective, Singular

'आक़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone