تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِل" کے متعقلہ نتائج

اِحْساس

(فلاسفی) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس

اِحْساسی

احساس سے منسوب: محسوس یا معلوم کیا ہوا

اِحْساسات

محسوس کی ہوئی باتیں

اِحْساساتی

احساسات (رک) سے منسوب .

اِحْساسِیَت

(نفسیات) یہ نظریہ کہ انسان کے احساسات اس کے علم کے محرک ہیں

اِحْساسِ عِشْق

اِحْساسِ عُمْر

اِحْساسِ عِزَّتْ

اِحْساسِ عِشْرَت

اِحْساسِ شُعُور

اِحْساسِ شاعِر

اِحْساسِ رَعْنائی

اِحْساسِ تَعَلُّق

اِحْساس بَرْتَری

افتخار اور تفوق کا جذبہ جو دوسرے سے بالا تر ہونے کے صحیح یا غلط تصور کی بنا پر پیدا ہوتا اور اپنے قول و فعل کے بالمقابل دوسرے کے قول و فعل پر غور کرنے سے مانع ہوتا ہے، اپنی بات اونچی رکھنے کا جذبہ

اِحْساسِ نامَعْلوم

نامعلوم احساس، ایسا احساس و جذبات جس کا سبب معلوم نہ ہو

اِحْساسِ عاشِقی

اِحْساسِ ذِمّہ داری

ذمہ داری، ذمہ داری کا احساس

اِحْساس خودداری

اِحْساسِ مَحْرُومی

محروم ہونے کا احساس، ناکام ہونے کا احساس

اِحْساسِ کَمْتَری

مرتبے یا دولت وغیرہ اپنے پست ہونے کا تصور جو بالاتر کے بالمقابل اپنے ذہن کی جودت کو دبائے رکھتا ہے، احساس برتری کی ضد

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

با اِحْساس

تَنِشی اِحْساس

وہ احساس جس کا تعلق اعصاب کے تناؤ سے ہو

حَرَکی اِحْساس

حرکت کا احساس.

پَیکَرِ اِحْساس

(مراد) انسانی جسم

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِل کے معانیدیکھیے

عاقِل

'aaqil'आक़िल

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: عُقَلا

مادہ: عَقْل

اشتقاق: عَقِلَ

عاقِل کے اردو معانی

صفت، واحد

  • عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل
  • ہوشمند جو اپنے حواس میں ہو یا سن شعور کو پہنچ چکا ہو، بالغ
  • تصوّف: سالک اور طالبِ صادق کو کہتے ہیں جو عقل کُل سے بہرہ باب ہو اور عقلِ جزو میں مبتلا نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آکِل

کھانے والا، نوش کرنے والا

شعر

English meaning of 'aaqil

Adjective, Singular

'आक़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone