تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاقِبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِبَت کے معانیدیکھیے
عاقِبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کسی فعل کا) نتیجہ، انجام
- آخر کار، انجام کار، بالآخر
- آخرت، عقبیٰ، اگلا جہاں، قیامت (دنیا کے مقابلے میں)
- قیامت کا دن
- آئندہ زمانہ
شعر
جب نہ جیتے جی مرے کام آئے گی
کیا یہ دنیا عاقبت بخشوائے گی
English meaning of 'aaqibat
Noun, Feminine
- conclusion, termination, end
- the hereafter
- end of the life and results of life, in futurity
- day of judgement
- next period, the next world
'आक़िबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (किसी क्रिया का) नतीजा, परिणाम
- अंततः, परिणामस्वरूप, अंत में
-
आख़िरत, परलोक, अगली दुनिया, क़ियामत (दुनिया के तुलना में)
विशेष - आख़िरत= वह दुनिया जहाँ महा-प्रलय के बाद सांसारिक कर्मों का हिसाब-किताब होगा और कर्म-फल मिलेगा
- महा-प्रलय का दिन
- भविष्य काल
عاقِبَت کے مترادفات
عاقِبَت سے متعلق محاورے
عاقِبَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاقِبَت)
عاقِبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔