تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپے سے باہَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

آپے

آپ، خود

آپے سے باہَر

apoplectic

آپے میں رَہْنا

ہوش و حواس قائم رکھنا ، حد سے تجاوز نہ کرنا ، حیثیت سے نہ بڑھنا.

آپے میں نَہ ہونا

نہایت خوش ہونا

آپے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر کرنا کا لازم

آپے رَہْنا نَہ باپے

آپے سے باہر ہو جانا، غضبناک ہو جانا

آپے سے باہَر آنا

نہایت خوش ہونا

آپے سے باہَر کَرْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

آپے سے باہَر رَہنا

نہایت خوش ہونا

آپے کے باہَر نِکَلْنا

نہایت خوش ہونا

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا

آپے میں نَہ رَہْنا

نہایت خوش ہونا

آپے میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا (خوشی وغیرہ سے).

آپے کو سَنبھالْنا

آپا سنبھالنا، خود پر قابو رکھنا

آپے میں ہونا

come to one's senses

آپے سے باہر ہو جانا

نہایت خوش ہونا

آپے میں

رک : آپ میں.

آپے سے نِکَلْنا

نہایت خوش ہونا

آپے سے گُزَرْنا

بے حد غضبناک ہونا، غصے میں آ جانا

آپے سے اُپْرانا

نہایت خوش ہونا

آپے سے جانا

قابو میں نہ رہنا، بیخود ہو جانا

آپے میں آنا

بیہوشی یا غشی دور ہونا، ہوش میں آنا

آپے سے گزر جانا

بیحد غصہ ہونا

اَپْنے آپے سے باہَر ہونا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

بے آپے ہونا

قابو سے باہر ہونا، بد حواس ہونا

اَپْنے آپے میں

ہوش میں ، باحواس

اَپْنے آپے سے گُزَرنا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

بے آپے

غصے میں بھرا ہوا، جسے جذبات کے اشتعال میں اپنے اوپر قابو نہ رہے، بے قابو، آپے سے باہر

اَپْنے آپے سے نِکَل جانا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں آپے سے باہَر ہونا کے معانیدیکھیے

آپے سے باہَر ہونا

aape se baahar honaaआपे से बाहर होना

محاورہ

دیکھیے: آپے سے باہَر کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

آپے سے باہَر ہونا کے اردو معانی

  • آپے سے باہر کرنا کا لازم
  • نہایت خوش ہونا
  • سخت غصہ میں ہونا

Urdu meaning of aape se baahar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • aape se baahar karnaa ka laazim
  • nihaayat Khush honaa
  • saKht Gussaa me.n honaa

English meaning of aape se baahar honaa

  • be beside oneself (with joy or anger), be furious, go berserk, rage and rave
  • be/ go on rampage

आपे से बाहर होना के हिंदी अर्थ

  • आपे से बाहर करना का अकर्मक
  • अत्यधिक प्रसन्न होना
  • अत्यधिक क्रोध में होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپے

آپ، خود

آپے سے باہَر

apoplectic

آپے میں رَہْنا

ہوش و حواس قائم رکھنا ، حد سے تجاوز نہ کرنا ، حیثیت سے نہ بڑھنا.

آپے میں نَہ ہونا

نہایت خوش ہونا

آپے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر کرنا کا لازم

آپے رَہْنا نَہ باپے

آپے سے باہر ہو جانا، غضبناک ہو جانا

آپے سے باہَر آنا

نہایت خوش ہونا

آپے سے باہَر کَرْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

آپے سے باہَر رَہنا

نہایت خوش ہونا

آپے کے باہَر نِکَلْنا

نہایت خوش ہونا

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا

آپے میں نَہ رَہْنا

نہایت خوش ہونا

آپے میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا (خوشی وغیرہ سے).

آپے کو سَنبھالْنا

آپا سنبھالنا، خود پر قابو رکھنا

آپے میں ہونا

come to one's senses

آپے سے باہر ہو جانا

نہایت خوش ہونا

آپے میں

رک : آپ میں.

آپے سے نِکَلْنا

نہایت خوش ہونا

آپے سے گُزَرْنا

بے حد غضبناک ہونا، غصے میں آ جانا

آپے سے اُپْرانا

نہایت خوش ہونا

آپے سے جانا

قابو میں نہ رہنا، بیخود ہو جانا

آپے میں آنا

بیہوشی یا غشی دور ہونا، ہوش میں آنا

آپے سے گزر جانا

بیحد غصہ ہونا

اَپْنے آپے سے باہَر ہونا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

بے آپے ہونا

قابو سے باہر ہونا، بد حواس ہونا

اَپْنے آپے میں

ہوش میں ، باحواس

اَپْنے آپے سے گُزَرنا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

بے آپے

غصے میں بھرا ہوا، جسے جذبات کے اشتعال میں اپنے اوپر قابو نہ رہے، بے قابو، آپے سے باہر

اَپْنے آپے سے نِکَل جانا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپے سے باہَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپے سے باہَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone