تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے آپے سے گُزَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے آپے سے گُزَرنا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

اَپْنے آپے سے باہَر ہونا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

اَپْنے آپے سے نِکَل جانا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

اَپْنے جی سے گُزَرنا

مرنا، مر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے آپے سے گُزَرنا کے معانیدیکھیے

اَپْنے آپے سے گُزَرنا

apne aape se guzarnaaअपने आपे से गुज़रना

محاورہ

اَپْنے آپے سے گُزَرنا کے اردو معانی

  • اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)
  • اپنی ہستی کو بھول جانا، فنا فی اللہ ہو جانا

अपने आपे से गुज़रना के हिंदी अर्थ

  • अपनी सीमा से बढ़ जाना, होश में न रहना (किसी किसी आवेग की तीव्रता से)
  • अपने अस्तित्व को भूल जाना, ईश्वर में लीन हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے آپے سے گُزَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے آپے سے گُزَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words