تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا" کے متعقلہ نتائج

چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا

کسی کے متعلق اپنا غیض و غضب ظاہر کرنا

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا کے معانیدیکھیے

چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا

chhurii paataa huu.n to aap ko nahii.n paataa, aap ko paataa huu.n to chhurii nahii.n paataaछुरी पाता हूँ तो आप को नहीं पाता, आप को पाता हूँ तो छुरी नहीं पाता

نیز - مجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نہیں پاتا, چُھری پاتا ہوں تو اُسے نہیں پاتا، اُسے پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا, چُھری کو پائیں تو مُجھ کو نہ پائیں، مجھ کو پائیں تو چُھری کو نہ پائیں

ضرب المثل

چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا کے اردو معانی

  • کسی کے متعلق اپنا غیض و غضب ظاہر کرنا
  • سخت دشمنی کے متعلق کہتے ہیں
  • جان کا دشمن ہے مگر کچھ بس نہیں چلتا، جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا

छुरी पाता हूँ तो आप को नहीं पाता, आप को पाता हूँ तो छुरी नहीं पाता के हिंदी अर्थ

  • किसी के प्रति अपना तीव्र रोष और विद्वेष प्रकट करना
  • कठोर दुश्मनी के संबंध में कहते हैं
  • जान का दुश्मन है मगर कुछ बस नहीं चलता, जब तक ख़ुदा न चाहे कोई किसी को हानि नहीं पहुंचा सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words