تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کے بھی صَدْقےجائِیے" کے متعقلہ نتائج

آپ کے بھی صَدْقےجائِیے

مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

آپ کے بِھی صَدْقے ہو جائیے

بڑے احمق ہیں

آپ میں بھی کُوٹ کُوٹ کے خُوبیاں بَھری ہیں

بڑے بدذات ہو

آپ بھی اَپْنے وَقْت کے لال بُجَھکَّڑ ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

آپ کے لَڑکے بھی گُھٹْنوں کے بَل چَلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئے گی، آپ بھی کبھی راہ راست یر آئیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کے بھی صَدْقےجائِیے کے معانیدیکھیے

آپ کے بھی صَدْقےجائِیے

aap ke bhii sadqe jaa.iyeआप के भी सदक़े जाइए

عبارت

دیکھیے: آپ کا کیا پُوچْھنا ہے

آپ کے بھی صَدْقےجائِیے کے اردو معانی

  • مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

आप के भी सदक़े जाइए के हिंदी अर्थ

  • संबोधन करने वाला बहुत ही मूर्ख है, बेवक़ूफ़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کے بھی صَدْقےجائِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کے بھی صَدْقےجائِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words