تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش" کے متعقلہ نتائج

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خُسْرَوانَہ

شاہی طریقے سے، شاہانہ

خُسْرَوا

اے خسرو!، اے بادشاہ! مُراد: آنحضرت صلعم.

خُسْرَوی

بادشاہت، حکومت، شہنشاہیت، کاروبار شاہی، نجات، اعلیٰ درجہ، ایک قِسم کی شراب کا نام

خُسْرَوانی

بادشاہی، جہانبانی

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَوِ عالَم

رک: خسرورِ زماں.

خُسْرَواں

حاکم، مالک، بادشاہ.

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ زَمان

(کنایتاً) لائق فائق، بہترین، مُسلّم (شاہ گلشن) بھی خسرو زمان سمجھے جاتے تھے.

خُسْرَوِ اَخْتَراں

سِتارَوں کا بادشاہ یعنی سُورج.

خُسْرَوِ والا حَشَم

عظیم المرتبت بادشاہ، شہنشاہ، بڑی شان شوکت اور لاؤ لشکر والا بادشاہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش کے معانیدیکھیے

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

aap baabuu ma.ngte baahar kha.De darveshआप बाबू मँगते बाहर खड़े दरवेश

ضرب المثل

مادہ: آپ

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش کے اردو معانی

  • جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

English meaning of aap baabuu ma.ngte baahar kha.De darvesh

  • allusion to indulgence in poverty, a poor man can not help others

आप बाबू मँगते बाहर खड़े दरवेश के हिंदी अर्थ

  • जिसके पास कुछ न हो दूसरे को क्या दे सकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone