تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْسُو دھار" کے متعقلہ نتائج

آنْسُو ڈھال

وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے

آنْسُو ڈَھلْنا

لگاتار آن٘سُو بَہنا .

آنْسُو ڈَھلَکْنا

پلکوں سے آن٘سُو کا ٹپک پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْسُو دھار کے معانیدیکھیے

آنْسُو دھار

aa.nsuu-dhaarआँसू-धार

اصل: سنسکرت

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

آنْسُو دھار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں آنکھ سے پانی آنسو کی طرح بہا کرتا ہے، آنسو ڈھال

Urdu meaning of aa.nsuu-dhaar

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Do.n kii ek biimaarii jis me.n aa.nkh se paanii aa.nsuu kii tarah bahaa kartaa hai, aa.nsuu Dhaal

English meaning of aa.nsuu-dhaar

Noun, Feminine

  • running or watering of the eyes (a disease in horses, supposed to arise from a coil of hair in the outer corner of the eye)

आँसू-धार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़ों का एक रोग जिसमें आँख से पानी आँसू की तरह बहा करता है, आँसूढाल

آنْسُو دھار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنْسُو ڈھال

وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے

آنْسُو ڈَھلْنا

لگاتار آن٘سُو بَہنا .

آنْسُو ڈَھلَکْنا

پلکوں سے آن٘سُو کا ٹپک پڑنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْسُو دھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْسُو دھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone