تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنی کانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنی کانی کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: آنی بانی
- Roman
- Urdu
آنی کانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک : آنی بانی.
Urdu meaning of aanii-kaanii
- Roman
- Urdu
- ruk ha aanii baanii
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قِنیٰ
کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.
کانی کی شادِی میں سَوْ سَو جُوکھُوں
جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں
کانی اَپْنا ٹینٹھ نَہ دیکھے ، دیکھے اَور کی پُھلّی
عیب دار اپنے بڑے عیب پر نگاہ نہیں کرتا اور دوسرے کا ذرا سا عیب دیکھ کر بھی گرفت کرتا ہے.
کانی شال
(کمبل بافی) ایک قسم کی شمال جس کے پورے متن او حاشیے پر بیل بوٹے کڑھے ہوئے ہوں یعنی کڑہت کاری کا کام کیا ہوا ہو ، آملی شال.
کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا
جو جیسا ہوتا ہے ویسے ہی کو پسند کرتا ہے، ہر ایک کو اپنا ہم جنس اچھا معلوم ہوتا ہے
لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی
آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .
اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی
علی الاعلان کوئی بات کرنا اور یہ امید رکھنا کہ کسی پر ظاہر نہ ہو
اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں
کم ظرف ہے، اوجھا ہے، زمین پر پانو نہیں رکھتا (بے حقیقت آدمی کے شیخی مارنے کے موقعے پر مستعمل)
ایک تو کانی بیٹی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی
ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے
ایک تو کانی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی
ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے
ایک تو کانی جنی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی
ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے
ایک تو کانی کی مائی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی
ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے
ایک تو کانی بیٹی کی مائی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی
ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے
ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی
ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے
دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی
مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .
رانی کو رانا پیارا، کانی کو کانا پیارا
جو جیسا ہوتا ہے ویسے ہی کو پسند کرتا ہے، ہر ایک کو اپنا ہم جنس اچھا معلوم ہوتا ہے
مُوسا کانی
ایک قسم کی خوشبودار گھاس، جس کے پتے چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں، نیز ایک سبزی، جو زمین پر بچھی ہوتی ہے، پھول اس کا بنفشے کے رنگ کا اور شاخیں باریک ہوتی ہیں، پتے اس کے چھوٹے اور چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں، موزنگوش، اَذن الفار، چوہا کنی (Salvinia cueallata)
نَبات کانی
وہ روئیدگی جو معدنیات سے قریب ہے ، ایک غبار جو زمین سے نکلتا ہے اور بارش کے اثر سے سرسبز ہو کر مانند گیاہ لہلہاتا ہے لیکن جب سورج کی گرمی پہنچتی ہے تو خشک ہو جاتا ہے ۔
مُسَلْمانی اَورآنا کانی
اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jurm
जुर्म
.جُرْم
illegal act, crime
[ Naa-baaligh (Minor) umr mein shadhi karna qanooni taur par jurm hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqbara
मक़बरा
.مَقبَرَہ
tomb, sepulchre
[ Sham ke jhutpute mein camera Jahangir ke maqbare ko wahan dikhata hai jahan Asif Jaah ka maqbara hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fikr
फ़िक्र
.فِکْر
thought
[ Ye baat taslim ki jati hai ki ghaur-o-fikr ka markaz hamara dimagh hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paayanda
पायंदा
.پایَنْدَہ
one that provides durability, firmness
[ Jab tak duniya hai bhalaayi zinda wa payanda rahegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHubs
ख़ुब्स
.خُبْث
wickedness, depravity
[ Aalam (the world) yaani hasti se khubs ka bil-kulliya (totally) uth jana sahi nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, remedy, way
[ masalon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qist
क़िस्त
.قِسْط
division, portion, share
[ Ali ne apni fees ki qist jama karvaa di hai taki uska dakhila na roka jaaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fe'l
फ़े'ल
.فِعْل
deed, action, act, work, operation, labour
[ Ilm insaan ko achchhe fel karne ki himmat deta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafhuum
मफ़्हूम
.مَفہُوم
(metaphorical) sense, tenor, meaning, connotation
[ Saara ne kaha tha ki vo kal milegi, uska mafhoom tha ki vo hamaare sath vaqt guzaregi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zid
ज़िद
.ضِد
stubbornness, persistence, obduracy
[ hamein apni zid aur anaa ko chhor kar company ki kaamyabi ke liye ek sath mil kar kaam karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (آنی کانی)
آنی کانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔