تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْچ کے معانیدیکھیے
آنْچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لپٹ، شعلہ
- تپش، گرمی، حدت، حرارت
- آگ، آتش
- مصیبت، آفت، بلا
- (مجازاً) سخت ضرر رساں چیز پاس سے گزر جانے کی صورت حال (جس سے آدمی اس طرح دور ہٹے جیسے آگ کی حدت سے)، قرب، پرتو، سایہ، عکس، جھلک (پیشتر تلوار کے ساتھ مستعمل)
- مصیبت، آفت، بلا
- فطری تقاضے یا خواہش کی شدت
- بھوک کی (بھوک وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
- مادری یا پدری محبت کا جوش، مامتا (بیشتر اولاد یا کوکھ وغیرہ کے ساتھ)
- تاؤ، جوش
- نقصان، ضرر، صدمہ
- سوز عشق، سوز فراق
- خواہش نفسانی یا شہوت کی (خصوصاََ پیڑو کے ساتھ مستعمل)
شعر
میں سوتے سوتے کئی بار چونک چونک پڑا
تمام رات ترے پہلوؤں سے آنچ آئی
آنچ آتی ہے ترے جسم کی عریانی سے
پیرہن ہے کہ سلگتی ہوئی شب ہے کوئی
کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے
کبھی دل پر آنچ نہیں آتی کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا
English meaning of aa.nch
Noun, Feminine
- flame, blaze
- heat from a fire
- fire
- trial, difficulty, burden
- passion, lust
- maternal affection
- splendour
- affection
- fervor, loss
आँच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लपट, चिंगारी
- दहन, गर्मी, तपन, ताप
- आग, अग्नि
- विपत्ति, संकट, बला
- प्राकृतिक इच्छाएँ अथवा कामोत्तेजना की तीव्रता
- भूख की (भूख इत्यादि के साथ प्रयुक्त)
- माता अथवा पिता के प्रेम का आवेश मारना, ममता (अधिकतर संतान या कोख इत्यादि के लिए)
- ताव, आवेश
- नुक़्सान, हानि, आघात
- प्रेम अगन, विरह अग्नि
- कामोत्तेजना अथवा कामुकता की (विशेषतः पेड़ू के साथ प्रयुक्त)
- (लाक्षणिक) अत्यधिक हानिकारक चीज़ पास से गुज़र जाने की स्थिति (जिससे आदमी इस तरह दूर हटे जैसे आग की लपट से), निकटता, प्रकाश, साया, छवि, झलक (पहले तलवार के साथ प्रयुक्त)
آنْچ کے مترادفات
آنْچ سے متعلق محاورے
آنْچ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْچ)
آنْچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔